❤️اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم❤️
" شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان اور نہایت ہی رحیم کرنے والا تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہے بے شک جو زمین میں اور آسمان میں ہے سب اس ہی کا ہے وہ جسس چاہے عزت دے اور جسے چاہے عزت سے محروم رکھے۔
ہمارے معزز ناظرین ہمارا کام آپ تک قرآن کریم اور احادیث کو پہنچانا ہے اور آپ کا کام ان پر عمل کرنا اور آگے لوگوں تک پہنچانا
ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا " جس شخص نے میری سنی اور اسے آگے پہنچائیں اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے چہرے کو روشن رکھے "
Dear viewers, our job is to convey the Holy Quran and Hadith to you and your job is to follow them and pass them on to the people.
Our beloved Prophet ﷺ said, "Whoever listens to me and conveys it forward, may Allah subhanahu wa ta'ala make his face bright."