Channel Avatar

interactive story @UC1A6A6EEjkpni_RgLJAT7VA@youtube.com

245K subscribers - no pronouns :c

assalamualaikum rahmatullah wa barakat ho dear muslims Wel


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

interactive story
Posted 2 days ago

جسے اپنے دل کو سمجھانا آگیا اسے کوئی کمزور نہیں کرسکتا اور دل پہ اختیار اور دل کو سمجھانا تب ہی آتا ہے جب خالقِ دل سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔۔۔
اللہ سے دوستی کرلیں۔۔۔ساری دنیا مل کر بھی آپکو گرا نہیں سکتی۔۔!

13K - 22

interactive story
Posted 3 days ago

*صحبت اُن کی اختیار کریں' جن کے درمیان گناہ کرتے ہوئے شرم آئے'*
*اور ایسے لوگوں سے پرییز کریں' جن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہو...*

11K - 11

interactive story
Posted 4 days ago

*★دلوں کی شفا کے لیے قرآنِ مجید سے بڑھ کر نفع بخش دوا اور کوئی نہیں★*

15K - 26

interactive story
Posted 5 days ago

نیکیاں کتنی بھی ہوں کام نہیں آئیں گی ۔
حشر میں پچھتائیں گے ماں کو ستانے والے

12K - 21

interactive story
Posted 1 week ago

🌸 *ہر کسی کو خوش رکھنا شاید ہمارے بس میں نہ ہو*
*پر کسی کو ہماری وجہ سے دکھ نہ پہنچے یہ تو ہمارے بس میں ہے*

17K - 33

interactive story
Posted 1 week ago

خوش بخت ہے وہ جس کے اندر رب نے سکوں رکھا ہو، اور دوسرے اس کے سائے میں اطمینان و آرام پاتے ہوں۔♥️

19K - 38

interactive story
Posted 2 weeks ago

اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے.."
تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے.."
جو اللّٰه کی یاد میں گزرے ...!!🤍🫀

19K - 26

interactive story
Posted 2 weeks ago

*ایمان کے ساتھ چھونپڑی میں رہنا، کفر کے ساتھ ایک محل میں رہنے سے بہتر ہے۔*🍂

19K - 41

interactive story
Posted 2 weeks ago

*جب تک سانس ہے*
*تب تک چانس ہے*
لہذا اس چانس کو ضائع مت کرو بلکہ اپنے رب کو راضی کرنے میں گزارو

18K - 30

interactive story
Posted 2 weeks ago

"اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو انہیں شمار نہیں کر سکو گے، بے شک اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔"

15K - 36