Channel Avatar

HK Liaqat Bhai @UC0r5JefJdCYoZ06v62FWbVQ@youtube.com

1.8K subscribers - no pronouns :c

Welcome to HK LIAQAT Bhai.Join us for medical training is gi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

HK Liaqat Bhai
Posted 1 week ago

نبض ۔۔۔۔۔
انسان چار ارکان سے مرکب مشین ہے یہ ارکان
مٹی پانی ہوا آگ۔ ہیں ان ارکان کے بگاڑ سے ہی امراض پیدا ہوتے ہیں ایک طبیب نبض سے ان ارکان کی خرابیوں کو تلاش کرکے درست کرتاہے اور صحت کو بحال کرتاہے
#نبض کو اول طور پر ہم۔ دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں
1.موت والی نبض
2.زندگی والی نبض
سب سے پہلے معالج یہ تعین کرتاہے کہ مریض زندہ ہے یا مر گیا ہے
اگر مریض مر گیا ہے تو نبض صرف مریض کی موت کا بتا کر خاموش ہوجاتی ہے ایسی نبض کسی بھی انگلی پر محسوس نہیں ہوتی ٹھوکر نہیں لگاتی ۔مریض کا جسم ٹھنڈا ہوتا ہے سخت اور اکڑا ہوا ہوتا ہے یہ
#مٹی والی نبض کہلاتی ہے
اگر مریض زندہ ہے تو پھر
#نبض کی درج ذیل 3اقسام ہوتی ہیں
1.پانی والی نبض
2.ہوا والی نبض
3.آگ والی نبض
یہاں چاروں ارکان اور چار نبضیں پوری ہوگئیں
#پانی والی نبض دماغی و اعصابی امراض بتاتی ہے یہ نبض
#پست ہوگی گہرائی میں ہوگی
#ہوا والی نبض یہ دل و عضلات کے امراض بتاتی ہے یہ نبض
#مشرف ہوگی بلند ہوگی اوپر اوپر ٹھوکر لگاتی ہے
#آگ والی نبض یہ درمیان میں ہوگی اور جگر و غدد کے امراض بتاے گی یہ نبض
#معتدل ہوگی مطلب مشرف اور پست کے درمیان ہوگی
#نوٹ۔۔
نبض کے مقام یاد رکھیں
$مشرف نبض بلند ہوگی اور اس کا مقام بلکل اوپر ہوگا اس تعریف سے اعصابی نبض اور غدی نبض نہیں آسکتیں
#پست نبض اعصابی ہوگی یہ مشرف اور متعدل نہی ہوگی
#متعدل نبض درمیان میں ہوگی یہ پست اور مشرف نہیں ہوگی
دعاگو:
حکیم لیاقت علی خان کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور

11 - 2

HK Liaqat Bhai
Posted 2 weeks ago

ان میں سے کونسی عادات ہاضمے کو بہتر بناتی ہیں ؟

1 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 3 weeks ago

7 - 1

HK Liaqat Bhai
Posted 4 weeks ago

مردانہ قوت کے لیے لاجواب دواء

3 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 4 weeks ago

گردوں کا کام جسم میں ؟

0 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 1 month ago

وزن کم کرنے کے لیے کیا ضروری ہے ؟

2 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 1 month ago

کونسی عادت دل کی صحت کے لیے بہترین ہے ؟

3 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 1 month ago

وہ تمام پھل یا پھول جیساکہ آم،املتاس کے پھول یا پھر تارامیرا کے پھول اپنے اندر سلفر یعنی گندھک رکھتے ہیں جو کہ خون کو صاف کرنے پتلا رکھنے الرجی کو دور کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں اس موسم میں تارامیرا پر زرد پھولوں کی بہار ہے وہ لوگ جو گیس ،قبض،جوڑوں کے درد اور بواسیر کا شکار ہیں وہ اس کا سالن بنا کر ضرور کھائیں

6 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 1 month ago

آپ کھانسی سے نجات کے لیے کونسا دیسی نسخہ استعمال کرتے ہیں ؟

2 - 0

HK Liaqat Bhai
Posted 1 month ago

نزلہ زکام اور گلے کی خراش کے لیے آپ کونسی گھریلو ریمیڈی استعمال کرتے ہیں ؟

3 - 0