اسلام علیکم پیارے بھائیو بہنوں کیسے ہیں امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے ی Zaheer k یوٹیوب چینل صرف غریب اور مزدور لوگوں کی مدد کیلئے بنایا گیا ہے اس زندگی کا کیا فایدہ جب انسان کسی غریب کی مدد نہیں کر سکے انشاء اللہ جب تک زندہ ہوں غریب لوگوں کا دل خوش رکھنے کی کوشش کرتا رہوں گا اس چینل پر صرف حکومت نے جو پروگرام نکلے ہوئے ہیں صرف ان انفارمیشن ملے گی انشاء اللہ ہمیشہ سچ اور حق کی ویڈیو جاری ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
احساس کفالت پروگرام
احساس تعلیم وظائف
احساس راشن پروگرام
احساس پروگرام
انصاف امداد پروگرام
نیا پاکستان صحت کارڈ
کامیاب پاکستان پروگرام
احساس امیرجنسی پروگرام
احساس آمدن پروگرام
احساس غریب پروگرام
ان سب پروگراموں کے بارے میں معلومات ملیں گی اس چینل سے آپ ہمارے ساتھ رہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں اگر کسی بھی نہیں کوئی بات کرنی ہے کوئی انفارمیشن لینی ہے کوئی مدد کی ضرورت ہے وہ اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ میسج کریں
03070183096
FB... Zaheer Technical TV
Sncak I'd .... zaheer Technical TV
Thank for watching all Friends