Channel Avatar

Learn N Earn With Farhan @UC0MRwVmlRkcqH5AVzovxE-A@youtube.com

29K subscribers - no pronouns :c

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء Asalam o Alekum ever


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Learn N Earn With Farhan
Posted 2 months ago

جلدی کریں ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/HED09LOlX28

#hamsterkombat #hamstercoinprice #learnandearnwithfarhan

17 - 5

Learn N Earn With Farhan
Posted 2 months ago

www.youtube.com/channel/UC0cs...

Subscribe my this youtube channel for online skill courses and online earning methods with proof

9 - 2

Learn N Earn With Farhan
Posted 2 months ago

اسلام وعلیکم بروز ہفتہ شام 4 بجے انشاء اللہ آپ کے لیے آن لائن کمانے کا ایک ایسا طریقہ اپلوڈ کروں گا جس سے ہر کوئی بغیر انویسٹمنٹ بغیر تعلیم پیسے کما سکتا ہے
‪@learnnearnwithfarhan‬
#earnmoneyonline #makemoneyonline #bestearningway

21 - 13

Learn N Earn With Farhan
Posted 3 months ago

"However difficult life may seem, there is always
something you can do and succeed at."
‪@learnnearnwithfarhan‬

73 - 7

Learn N Earn With Farhan
Posted 3 months ago

آج کی یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ہے جو کہتا ہے ان لائن ارننگ fake ہے پیلے earning proof دیکھیں بعد میں کام شروع کریں
https://youtu.be/RN22QunLvbU

‪@learnnearnwithfarhan‬

27 - 0

Learn N Earn With Farhan
Posted 3 months ago

انشاء اللہ آج شام 5 بجے آپ لوگوں کے ساتھ ایک ایسا پلیٹ فارم شئیر کرنے والا ہوں جہاں آپ کسی کی بھی ویڈیو اپلوڈ کر کے پیسے کما سکتے ہیں سب سے پہلے اپنی کمائی دکھاؤں گا پھر کام سکھاؤں گا یہاں اپ لوگ پہلے دن سے کام شروع کر سکتے ہیں اور یوٹیوب سے زیادہ آپ کو پیسے ملیں گے ۔ کیا آپ لوگ تیار ہیں کام سیکھنے کے لیے ۔
‪@learnnearnwithfarhan‬

18 - 5

Learn N Earn With Farhan
Posted 4 months ago

اسلام وعلیکم ! دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں پہلے وہ جو زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں اور وہ ہر بات جو بتائی جاتی ہے اس پر عمل کرتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں اور دوسرے وہ جو زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں پر کر نہیں پاتے کچھ اپنی نہ ماننے والی عادات کی وجہ سے اور شاید ایسے لوگ کبھی کچھ کر بھی نہی سکتے اس لیے آپ نے آج خود فیصلہ کرنا ہے ویڈیو کا لنک دے دیا ہے دیکھیں اور اج ہی کمانا شروع کریں ۔
https://youtu.be/i4cm7ZvRw_U
‪@learnnearnwithfarhan‬

22 - 0

Learn N Earn With Farhan
Posted 4 months ago

اسلام وعلیکم آج شام 4pm پر آپ لوگوں کے لیے جو ویڈیو آپ لوگوں کے لیے اپلوڈ ہو گی وہ آپ کی زندگی بدل دے گی انشاء اللہ کیونکہ آپ لوگوں کو اس ویڈیو میں خود کی گیم بنانا سکھاؤں گا وہ بھی بغیر کسی کوڈنگ کے اور انویسٹمنٹ کے اور آج کے کام سے آپ لاکھوں کما بھی سکتے ہیں ہر مہینہ تو کیا آپ تیار ہیں آج اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ لینے کے لیے ۔

30 - 5

Learn N Earn With Farhan
Posted 4 months ago

اسلام وعلیکم ! ہمیشہ اپنی زندگی میں روشنی کی تلاش میں رہیں تاکہ جب بھی آپ کو اندھیرا گھیر ے آپ روشنی کا سہارا لے سکیں ۔ ہمیشہ خوش رہیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
‪@learnnearnwithfarhan‬

39 - 9

Learn N Earn With Farhan
Posted 5 months ago

Assalam u Alaikum !
Agar ap log bhe pakistan me reh kr tiktok se earning krna chahtay hain to video watch krain

video link: https://youtu.be/IIse0C3pMYM

11 - 2