Channel Avatar

Hamza Says @UC07B0V9xW5bfu6LFyiP89zg@youtube.com

8K subscribers - no pronouns :c

Trying to spread happiness with words...! Hope you to like m


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hamza Says
Posted 6 months ago

🍂

27 - 2

Hamza Says
Posted 7 months ago

❤️

45 - 1

Hamza Says
Posted 9 months ago

میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
جون ایليا

2 - 0

Hamza Says
Posted 10 months ago

سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی
دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا
میں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرسش نہیں کی
جس قدر اس سے تعلق تھا چلا جاتا ہے
اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا
اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
اے مرے ابر کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں
کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی
کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے
مقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فرازؔ
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی

احمد فرازؔ

3 - 0

Hamza Says
Posted 10 months ago

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے

مرزا غالب

4 - 0

Hamza Says
Posted 1 year ago

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

5 - 0

Hamza Says
Posted 1 year ago

In which language subtitles should I upload poetry?

4 - 0

Hamza Says
Posted 1 year ago

در بدر بھٹکا کریں گے راستہ ڈھونڈیں گے لوگ
تو نہیں ہوگا تو تیرا نقش پا ڈھونڈیں گے لوگ
روشنی کے واسطے کوزہ گروں کے شہر میں
ہم نہیں ہوں گے تو مٹی کا دیا ڈھونڈیں گے لوگ

4 - 1

Hamza Says
Posted 1 year ago

یہ اُس تباہ شدہ سال کی ہے آخری شب!
‏کہ جس میں صرف ہلاکت ہے، سوگواری ہے

3 - 4

Hamza Says
Posted 1 year ago

Happy New Year❤️

0 - 0