Channel Avatar

Car Lovers @UC008yElu1mFEZ_voMEPPswQ@youtube.com

576 subscribers - no pronouns :c

Welcome to Carrl0ver, the ultimate destination for supercar


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Car Lovers
Posted 6 months ago

MashaAllah grande 💕😍😘

1 - 0

Car Lovers
Posted 1 year ago

یہ جو کچھ لوگ کہتے ہیں ناں کہ جس سے محبت ہو تو اسے چھوڑ دو💔 بروز حشر جب اللہ تم سے پوچھے گا "اے میرے بندے تو نے میری خاطر اپنی کونسی محبوب چیز قربان کی تو تمہارے پاس جواب دینے کو کچھ ہو گا" ایسی باتیں کتابوں میں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن ان کا حقیقت سے دور دور تک کا کوئ واسطہ نہیں ہے- محبت کر کے کسی کو چھوڑنا یہ ایک گھٹیا ترین عمل ہے- محبت کرنا گناہ نہیں ہے, کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اللہ کبھی نہ کہتا "جس سے محبت کرتے ہو اس سے نکاح بھی کرو"
محبت یا تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی, درمیان کا کوئ راستہ نہیں ہوتا اس میں- اگر محبت کرتے ہو تو اسے نکاح تک پہچاؤ کچھ لوگ اپنی محبتوں کا مان رکھ کے اسے حلال تک لے جاتے ہیں اور کچھ کم ظرف لوگ ذرا سی آزمائش پر اپنی مجبت کو بیچ راستے میں لاوارث چھوڑ دیتے ہیں 💔 ایسے لوگوں کیلیے محبت حرام ہے- جب محبت ہوتی ہے ناں تو یہ نہیں کہا جاتا " اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو مجھے اس سے نواز دے" نہیں!!!! بلکہ کہا جاتا ہے "اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں بھی ہے تو اسے میرے حق میں بہتر لکھ, مجھے وہی چاہیے" پھر ایسی محبت کرنے والوں کو میں نے نمازوں میں روتے ہوۓ بھی دیکھا ہے اور ایسی محبتیں ہی سچی محبتیں ہوتی ہیں یہ وقت گزاری کو محبت نہیں کہتے ____🥀

3 - 0