in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
یہ سوشل میڈیا پہ نیا فتنہ نکلا ھے خود بھی اس سے بچوں اور دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کرو صحیح البخاری صحیح مسلم سیاہ ستہ کی تمام کتابوں یعنی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی احادیث کو تو بلکل بھی نئ مانتا یہ شخص۔اور کہتا قرآن ہمارے لیئے حجت ھے اسکو مانتے ھے ہم جب قرآن کا ترجمہ اسکو سنایا جائے تو کہتا ھے یہ غلط ھے نعوذباللہ ایسے فتنوں کو نہ سنا جائے بلکہ ایسے لوگوں کی ویڈیوں دیکھنا بھی گناہ ھے ۔
8 - 1
🌹روشنی کی امید رکھوں_______مگر امیدوں پہ زندگی مت گزاروں 🥀