Channel Avatar

Today all jobs update @UC-zMx1uIrLFuoW8xNRnN60w@youtube.com

196K subscribers - no pronouns :c

آسلام علیکم یہاں پر روز کی اہم ترین جابز اپ ڈیٹس دی جاتی ہی


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Today all jobs update
Posted 1 day ago

109 - 4

Today all jobs update
Posted 2 days ago

رائٹ سائزنگ پلان۔۔۔ حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے شروع کر دیئے.

حکومت نے ڈیلی ویجزر کی نوکریاں ختم کر دی ۔ وجہ صرف بچت خرچ بچانا ۔

64 - 7

Today all jobs update
Posted 2 days ago

پنجاب کے کالجز میں بھرتی کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔
ماہانہ 50 ہزار روپے اعزازیہ ہو گا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Aoa. *`CTI's Jobs 2024-25`*
7354 Seats
50000 Per Month Salary
5 Months Contract
Last Date 7 October
16 Years Education
85 marks degrees/5 higher qualifications/5 positions/ Only 5 interview
FILLING OF VACANT TEACHING POSTS THROUGH HIRING OF COLLEGE TEACHING INTERNS (CTIs)

85 - 13

Today all jobs update
Posted 3 days ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع

عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ دیا جائے گا

50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز اور 131 گریجوایٹ کالجز کے طلبہ کو ہونہار سکالر شپ دیا جائے گا

ہونہار سکالر شپ لمز، فاسٹ، کامسٹ، نسٹ، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ اور 7 مزید ٹاپ پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبہ کو دیا جائے گا

ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 8سال میں 130ارب روپے کے وظائف فراہم کئے جائیں گے

ہونہار سکالر شپ پروگرام سے آئندہ 4سالو ں میں ایک لاکھ 20 ہزار طلبہ مستفید ہوں گے

طلبہ Honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk پر اپلائی کر سکتے ہیں

74 - 4

Today all jobs update
Posted 4 days ago

*پاکستان آرمی میں بھرتی شروع*

*پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ آفیسر بھرتی ہونے کے شاندار موقع*

*پی ایم اے 155 لانگ کورس میں رجسٹریشن کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا.*

*اس میں تمام صوبے, کشمیر, GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-

83 - 6

Today all jobs update
Posted 4 days ago

Duniya news
آج کی خبر
پوری خبر کے لیے فوٹو پر پریس کریں

83 - 4

Today all jobs update
Posted 4 days ago

سٹوڈنٹس گورنمنٹ نرسنگ کالجز کے ایڈمیشن امید ہے کہ اگلے ہفتے اوپن ہو جائے گے اگر اگلے ہفتے بھی اوپن نہ ہوئے تو اس سے اگلے ہفتے لازمی اوپن ہو جائے گے جس میں میل کے لیے 200 سیٹس اور فی میل کے لیے 5800 سیٹس ہیں ۔۔۔۔
میل کے لیے ایک نرسنگ کالج ہے جو کہ گورنمنٹ کا ہے

*`Govt Teaching Hospital Shahdra`*

جبکہ گرلز کیلئے 43 نرسنگ کالجز ہیں جن میں DHQs اور ٹیچنگ ہسپتال شامل ہیں ان میں 3000 سیٹس مارننگ سیشن اور باقی 3000 سیٹس ایوننگ سیشن کی ہیں ۔۔۔۔۔
ان تمام کالج میں ایک ساتھ اپلائی کرنے ہوتا اور اپلائی کی فیس 500 ہے مطلب پانچ سو میں آپ سب کالج میں اپلائی کر سکتے Preference دے کر ۔۔۔۔۔۔
پچھلے سال بوائز کا میرٹ 1075 نمبرز پر کلوز ہوا تھا جبکہ گرلز کا 924 مارکس پر ۔۔۔۔۔
اس سال بھی میرٹ اس سے کچھ کم ہو گا ایک دو پرسنٹ لیکن زیادہ کم نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔
شکریہ

79 - 5

Today all jobs update
Posted 5 days ago

وفاقی حکومت نے مزید 1.50 لاکھ سرکاری نوکریاں بلکل سرے سے ہی ختم کر دی ہیں ۔
مزید 6 محکمے بلکل ختم !

حکومت کا کہنا کہ ہم کفایت شعاری کر کے ملک کا پیسہ بچا رہے ہیں ۔

#todayalljobsupdate

104 - 15

Today all jobs update
Posted 6 days ago

Election Commission of Pakistan
Press Release
September 28, 2024
The written examination for vacant positions of Election Officers of the Election Commission, scheduled to be held tomorrow, September 29, 2024, will be conducted as planned at the designated examination centers in Lahore and Karachi.
However, due to unavoidable circumstances and considering the inconvenience to candidates and difficulties in accessing examination centers, the written examination for candidates who were scheduled to appear at examination centers in Rawalpindi has been postponed. The Election Commission will conduct the written examination for these candidates on a suitable date and will inform them in writing.
Spokesperson,
Election Commission

70 - 5

Today all jobs update
Posted 1 week ago

*FPSC Upcoming Tests Phase 3/2024*

Federal Public Service Commission will hold subject tests of some cases (not all) from 24.10.2024 to 04.11.2024
Roll number slips of all registered candidates and Time Table etc.,
will be uploaded on FPSC’s website in the 2nd week of October, 2024.. Be Ready

83 - 1