Channel Avatar

Matiullah Jan MJtv @UC-hJ0cobUiWlBFTHgLwt8sQ@youtube.com

334K subscribers - no pronouns :c

After 24 years of journalism, circumstances have compelled m


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Matiullah Jan MJtv
Posted 3 days ago

First ever digital live Neo transmission by Sahafi talk show host Matiullah Jan on judicial and political crisis in Pakistan as of 5 September 24 (Thursday)

6 - 0

Matiullah Jan MJtv
Posted 3 days ago

Live | Exclusive Matiullah JanOn Neo News || Live Interaction

50 - 0

Matiullah Jan MJtv
Posted 3 days ago

کچھ دیر میں 4 بجے نیو ٹی وی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم (یو ٹیوب اور فیس بک لنک کچھ دیر میں شئیر ہونگے) پر براہ راست لائیو شو مطیع اللہ جان آپکے سوالات اور اُنکے جواب لئیے۔
Only Message for Facebook, keep an eye on FB live of Neo TV and you may only share the live link of Neo TV FB link

685 - 8

Matiullah Jan MJtv
Posted 4 days ago

جسٹس عامر فاروق اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ایک پیج پر ؟

10 - 1

Matiullah Jan MJtv
Posted 5 days ago

بلوچستان کے مسائل کیا ہیں اور ان کا حل کیا؟ بلوچوں کو کس نے اور کیوں استعمال کیا؟ سردار اختر مینگل کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بلوچستان کا نوجوان کیا چاہتا ہے؟ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کب آئے گی؟ پی ٹی آئی کا جلسہ بار بار ملتوی کیوں ہوتا ہے؟ عمران خان کا کورٹ مارشل ہو گا؟ جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے دوران سیاسی جماعتوں کا کردار کیا تھا؟ عمران خان نواز شریف سے مذاکرات کریں گے؟ حکومت فوج کو عمران خان سے مذاکرات کی اجازت دے گی؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں @sakhtarmengal ، @KanwalMna اور @Dr_shezra118 کی مطیع اللہ جان سے گفتگو

11 - 0

Matiullah Jan MJtv
Posted 6 days ago

سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کیوں بڑھائی جا رہی ہے؟ ایڈہاک ججز کو فل کورٹ کا حصہ ہونا چاہیے؟ جسٹس جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ عدلیہ کے خلاف سازش؟ جمعیت علمائے اسلام چیف جسٹس کی ایکسٹنشن کی حمایت کریگی؟ 35 سال بعد جج کی ڈگری پر اعتراض کیوں؟ کراچی یونیورسٹی توہین عدالت کی مرتکب؟ چیف جسٹس کو وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں @taimur_malik ، @therealaitzaz ، @KamranM69045926 اور @HasnaatMalik کی مطیع اللہ جان کیساتھ

8 - 0

Matiullah Jan MJtv
Posted 1 week ago

مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے سے حکومت خوفزدہ کیوں؟ کیا ججوں کی تعداد میں فوری اضافہ ممکن ہے؟ نظام جسٹس منصور علی شاہ سے کیا چاہتا ہے؟ آئینی ترمیم کے پس پردہ مقاصد کیا؟ نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن کب ہو گا؟ کیا عدالت انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتی ہے؟ تاجروں کو ٹیکس دینے میں اعتراض کیا؟ تاجروں کو نیٹ ٹیکس میں لانے کے لیے حکومتی اقدامات کیا ہونے چاہیں؟ رواں مالی سال تاجروں سے ٹیکس کا ہدف کیا اور ابھی تک کتنا جمع ہوا؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں @majidsnizami ، @HasnaatMalik ، @haider_mehtab ، عتیق میر اور @AzazSyed کی مطیع اللہ جان سے گفتگو
#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال

9 - 1

Matiullah Jan MJtv
Posted 1 week ago

SAHAFI@11 PM on NEO NEWS
بلوچستان میں دہشتگردی، کس کی ناکامی؟ وزیر داخلہ پارٹ ٹائم کیوں؟ دہشتگرد نوجوانوں کو کس طرح اپنی طرف مائل کرتے ہیں؟ تحریک انصاف ایمل ولی کا مطالبہ مانے گی؟ بلوچستان میں سیاسی استحکام کیسے آئے گا؟ اسلام آباد کے لوکل باڈیز الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کیا؟ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد کیوں بڑھائی جا رہی ہے؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں @IhsaanaKhan ، نیو ٹی وی کے بیوروچیف محمد کاظم، @HumayunMohmand اور @faisal_fareed کی مطیع اللہ جان سے گفتگو

5 - 0

Matiullah Jan MJtv
Posted 1 week ago

ن لیگ کس مقصد کے لیے آئینی ترمیم لانا چاہتی ہے؟ کیا تحریک انصاف کے آزاد امیدوار آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دیں گے؟ حکومت جسٹس منصور علی شاہ سے خوفزدہ کیوں؟ تحریک انصاف کا آئینی ترمیم پر اعتراض کیا؟ حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کروا رہی؟ اگر آزاد ممبران نے آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دیا تو اس کی حیثیت کیا ہو گی؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں سینیٹر خلیل طاہر، @BarristrUKNiazi اور @saqibbashir156 کی مطیع اللہ جان سے گفتگو
#Balochistan

7 - 0