یہ چینل فارسی زبان سیکھنے والوں کے لئے بنایا گیا ہے، جہاں فارسی کی مختلف درسی کتب کی مدد سے زبان فارسی کی تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔تمام لیکچرز اردو میں ہیں۔امید ہے فارسی سے دلچسپی رکھنے والے حضرت ان اسباق سے ضرور مستفید ہوں گے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے!