احـــــناف نشـــریات چینل کا مقصد آپ کے عقائد و نظریات کی اصلاح کرنا ہےاحناف نشریات ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے جس کا مقصد اسلام کو اسکی روح کے ساتھ عوام الناس کی دہلیز تک پہنچا نا ہےاپنے اس مشن کی تکمیل کے لیے مختلف جید علمائے کرام اور بزرگان دین کے بیانات روزانہ کی بنیاد پر ترتیب وار آپکی خدمت میں پیش کیے جا تے ہیں
احناف نشریات آپ سے بھی یہ امید کر تاہے کہ آپ بھی دین اسلام کی ترویج کے لیے اور اپنے عقائد و نظریات کی اصلاح کے لیے ہماری ویڈیوز کو اپنے حلقہ احباب
کے ساتھ شیئر کرکے سعادت دارین کے لئےسعی فرمائیں گے۔
اگر اس کار خیر میں آپ ہماری کوئی رھنمائی یا ہماری کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہیں یا کو ئی مفید مشورہ دینا چاہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے۔۔۔
________________________
_______________________
【𝐂𝐎𝐏𝐘𝐑𝐈𝐆𝐇𝐓 𝐍𝐎𝐓𝐈𝐂𝐄 】
All rights of the video production are reserved for Ahnaf Nashriyat Production. You are not
allowed to re-upload our video again on any platform, if you will do this, we will surely claim copyright
for every upload