السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ۔
اللّٰہ کی ذات سے ہمیں امید ہے کہ آپ حضرت خیرو عافیت سے ہی ہونگے۔
ناظرین آپ کو اس یو ٹوب چینل پر ہر دن ایک اچھی اور شاندار ویڈیو دیکھنے ملتی ہے۔ آپ کو وقتاً فوقتاً کبھی نعت نبی، کبھی تلاوت قرآن پاک، کبھی تلاوت قرآن پاک مع ترجمہ کے، کبھی معتبر عالم دین کے بیانات اور تقاریر، کبھی درسِ قرآن پاک، تو کبھی حالات حاضرہ پر مضامین اور سب سے زیادہ اقوالِ زریں جو کہ زندگی کو روشن اور تابناک بنانے میں کارآمد ثابت ہوتی ہے۔
ہمیں آپ تک ویڈیو ارسال کرنے میں بڑی جاں توڑ محنت کرنی پڑتی ہے، اس لئے آپ پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی کہ ویڈیو کو عام کرنے میں ہمارا بھرپور تعاون کریں۔
رابطہ نمبر:۔ 917070882994+