Views : 18,207
Genre: News & Politics
Date of upload: Apr 30, 2024 ^^
Rating : 4.926 (3/160 LTDR)
RYD date created : 2024-05-02T15:28:11.117649Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
حیرت اور افسوس ھے کہ وزیر خوراک کسان سے خوفزدہ ھونے کے باوجود کسان دشمنی کر رھے ھیں ۔
اگر پنجاب گورنمنٹ گندم خود نہیں خرید سکتی تو کیا گندم مارکیٹ میں بلیک میلنگ کو بھی کنٹرول نہیں کرسکتی؟ جس طرح وزیر خوراک گندم مارکیٹ میں بلیک میلنگ سے لاتعلقی کا اظہار کر رھے ھیں ، اس سے تو گمان ھوتا ھے کہ وہ اس بلیک میلنگ کی تائید کر رھے ھیں ۔
1 |
@Arshad.gujjar501
3 weeks ago
اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو تباہ او برباد کرے جو کسانوں کے ساتھ ظلم میں شامل ہیں آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین
6 |