PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 1,315,035
Genre: Education
License: Standard YouTube License
Uploaded At Nov 15, 2024 ^^
Top Comments of this video!! :3
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا میں نے ساری دنیا دیکھے مگر میری انکھ نے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا حسین کسی کو نہیں پایا سبحان اللہ 🎉🎉🎉❤❤
874 |
ماشاءاللہ آپ نے تو بہت اچھی بات کی ہے مجھے بہت پسند آئی ہے ❤ اور مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے ❤
18 |
بھھھھت بھھھھھھت خوشی ہوی دعوت اسلامی کے ادارے میں جاتے دیکھ کر ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤
111 |
ہم انڈیا سے آپ کی چینل دیکھ رہے ہیں۔ یہاں انڈیا میں بھی دعوت اسلامی بہترین کام کر رہی ہے۔ اس خوبی یہ ہے کہ حکمت عملی اور پیار محبّت و شفقت سے کام کر رہی ہے۔
ماشاء الله سبحان الله
70 |
بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کو دعوت اسلامی کے اداروں میں دیکھ کر۔اللہ پاک سلامت رکھے اپکو
26 |
My 2017 me islam qubool kiya alhamdulillah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ meri family ke liye dua karo bhai 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 wo bhi islam apna sake ameen 🤲🤲🤲🤲
312 |
میں نے۔ بی آپ کو اسی وجہ سے سبسکرائیب کیا ھے کیونکہ آپ سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ اسی طرح سیدھے سچے راستے پہ رکھے۔ اور امیر اہل سنت سے محبت دیکھ کر بھی خوشی ہوئی الحمدللہ
3 |
Buht ziyada acha laga k ap dawate islami k idare me gae❤❤❤❤❤❤❤ I love dawate islami ❤❤❤
29 |
اللّٰہ آپکو اپنی رضا والے کام کرنے کی سعادت دے اپنی ناراضگی والے کاموں سے محفوظ رکھے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے 🤲
7 |
Zinda Baad
میرے مرشد ژندہ باد میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے
آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین
1 |
@madinekasafar4511
3 months ago
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الله امیر اہلسنت کو شاد و آباد رکھے سبحان الله دعوت اسلامی ہر شعبہ، میں آگے ہے الحمدللہ ❤
130 |