PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 79,087
Genre: People & Blogs
Uploaded At Aug 13, 2021 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.836 (212/4,961 LTDR)
95.90% of the users lieked the video!!
4.10% of the users dislieked the video!!
User score: 93.85- Overwhelmingly Positive
RYD date created : 2022-01-20T02:33:21.114178Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 55
اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ ﴿۵۵﴾
. ( musalmano ! ) tumharay yaar-o-madadgaar to Allah , uss kay Rasool aur woh emaan walay hain jo iss tarah namaz qaeem kertay aur zakat ada kertay hain kay woh ( dil say ) Allah kay aagay jhukay huye hotay hain .
|
Quran 2:154 " Shaheeds Are Alive (( Imam Ali a.s Is A Shaheed)) Sunan Abi Dawud 2041 The Prophet Responds To Your Salam Invoking Peace Back On to U ( Literally Tawasul)
Saying Ya Ali madad Is Not Shirk Because He Is Our Resource And It Depends On Your Intentions, We Say Ya Ali Madad Just As A Resource (Waseela) Not Because He's Nauzbillah Lord , He's Not God But He's Our Resource (Waseela)
|
مدد گار صرف اللہ تعالیٰ ہے:
القرآن : ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا
ترجمہ: یہ اس لئے کہ مسلمانوں کا مددگار اللہ ہے۔ (سورہ محمد ، آیت 11 پارہ 26)
جبریل اور اولیاء اللہ بھی مددگار ہیں:
القرآن: فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ
( سوره تحریم، آیت 4 پاره (28)
ترجمہ: بے شک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک مومنین مددگار ہیں ۔
پہلی آیت پر غور کریں تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مدد کرنا اللہ تعالیٰ کی صفت ہے پھر دوسری
آیت میں جبریل اور اولیاء اللہ کو مددگار فرمایا تو کیا یہ شرک ہو گیا ؟
اس میں تطبیق یوں قائم ہوگی کہ اللہ تعالی ذاتی طور پر مددگار ہے اور حضرت جبریل الله
اور اولیاء کرام، اللہ تعالیٰ کی عطا سے مدد گار ہیں۔
جو ذات باری تعالٰی عطا فرمارہی ہے اس میں اور جس کو عطا کیا جا رہا ہے ان حضرات قدسیہ
میں برابری کا تصور محال ہے اور جب برابری ہی نہیں تو شرک کہاں رہا ؟ خوب یاد رکھیں ! جہاں باذن اللہ اور عطائی کا فرق آجائے وہاں شرک کا تصور محال
اور نا ممکن ہو جاتا ہے۔
امت محمدی کبھی شرک پر متفق نہیں ہوگی۔
حدیث شریف: حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ سرکار اعظم منبر شریف پر
جلوہ گر ہوئے اور فرمایا بیشک میں تمہارا سہارا اور تم پر گواہ ہوں اللہ تعالیٰ کی قسم ! میں اپنے حوض کوثر کو اس وقت بھی دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی کنجیاں عطا کی گئی ہیں اور بے
شک مجھے یہ خطرہ نہیں کہ تم میرے بعد شرک کرنے لگو گے مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ تم دنیا کے جال میں پھنس جاؤ گے۔
( بخاری شریف جلد اول، کتاب الجنائز ، رقم الحدیث 1258 ص 545 مطبوعہ شبیر برادرز
|
@Ali_imraaan
3 years ago
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغۡفِرُ اَنۡ یُّشۡرَکَ بِہٖ وَ یَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا ﴿۱۱۶﴾Surat No. 4 Ayat NO. 116
( ۱۱۶)بیشک اللہ اس بات کو نہیں معاف کرے گا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جائے مگر اس سے کم جو ( گناہ ) بھی ہو اسے ، جس کے لیے چاہے گا ، معاف کر دے گا ( کیونکہ)جس نے بھی اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک ٹھہرایا تو وہ گمر اہی میں بہت ہی دور نکل گیا۔
4 |