PokeVideoPlayer v23.9-app.js-aug2025_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 198
Genre: Education
License: Standard YouTube License
Uploaded At 2 months ago ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 5 (0/26 LTDR)
100.00% of the users lieked the video!!
0.00% of the users dislieked the video!!
User score: 100.00- Masterpiece Video
RYD date created : 2025-07-09T22:18:56.499139Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
اللّٰہ تعالیٰ سے ہدایت مانگتے رہیں اللّٰہ تعالیٰ سے مانگنے کا عمل دعا کہلاتا ہے اور دعا اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق ظاہر کرتی ہے جسے بندگی کہتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا رب ہے لیکن ہم رسالت کے حوالے سے اللّٰہ تعالیٰ کو واحد پروردگار مانتے ہیں اور ہمارا ایمان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے محبوب بندے اور خاتم الانبیاء ہیں اور رسول ہیں 🎉
2 | 0
خود کو ہدایت یافتہ سمجھنا گمراہ کر سکتا ہے لہذا نماز قائم کرنا لازم ہے اور جو جھوٹ بولتا ہے یا تکبر کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ایسے شخص کی عبادت قبول نہیں کرتا ۔ انکساری اپنائیں سجدہ کرکے اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہو جائیں جو اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہوں وہ مطمئین ہوتے ہیں یعنی لا خوف اور لا تحزن کی کیفیت حاصل کرتے ہیں
1 | 0
@zohraimam
2 months ago
اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی اصلاح کی کوشش قبول اور مقبول فرمائے آمین یارب العالمین
6 | 0