PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 9,394
Genre:
Uploaded At Mar 18, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.952 (7/581 LTDR)
98.81% of the users lieked the video!!
1.19% of the users dislieked the video!!
User score: 98.22- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-04-02T17:36:55.578925Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
When we receive the spirit of any Quranic Ayat regarding warning or good news , we are supposed to keep quiet and not to share to anyone until we are convinced and practiced and it becomes the part of our character and personality
This called the psychological fast for our talks and conversation
7 |
نبیوں رسولوں کی سنت ہے کہ وہ قرآنی آیتوں کے ذریعے خبردار کرتے اور خوشخبری دیتے ہیں
ہمارے برے اعمال کیلئیے ہمیں خبردار کرتے ہیں اور ہمارے صالح اعمال کیلئیے ہمیں دنیا اور آخرت میں اچھی زندگی کی خوشخبری دیتے ہیں
اس طرح سے قرآن سے علم آنے کے بعد ہمیں نفسیاتی روزہ رکھنا ہے یعنی اُن آیات کے متعلق لوگوں سے بولنے سے رُکنا ہے اس وقت تک جب تک ان آیات پر ہمارا ایمان اور عمل نا ہو جائے
2 |
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے
اس سے پہلے میں واقعی نہیں جانتی تھی کہ روزے اور بھی معملات میں رکھنے ھیں۔۔
بچپن سے صرف رمضان کے روزے رکھتے آئے ۔۔
اب قبیلہ چینج ھونے کہ بعد میں دل سے تسلیم کر کہ عمل صالح کر رھی ھوں
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin ❤❤❤
2 |
Quran men hum ko khaberdar kiya jaraha hey aur khush khabri mil rahi hey is ke bad hum ko rozah rakhna hey kisi ko bhi ayat se mili howi bat ko dosron ko nahi batana hey jab tak hum in baton pe mukamal imman leye aen aur in pe amal kerne ke adi hojaen rozha rakhna hey mean is pe mukamal imman lati hon
2 |
آج رمضان المبارک کے ان روزوں کی حقیقت ہم پر آشکار ہوئی جن کا تعلق ہماری نفسیات سے ہے جب قرآن کریم کی آیات کی روح رسول کے زریعے ہم پر واضح ہو تو (جب تک ہم روزمرہ زندگی میں ہم اس پر عمل پیرا نہ ہوں) ہمیں اس کو دوسروں پر واضح نہیں کرنا چپ کا روزہ رکھنا ہے تاکہ ہمیں وہ پورے فوائد حاصل ہوں جن کا رسول آیات کے زریعے ہمیں متنبہ کر رہے ہیں جزاک اللہ خیر برادر بہترین وضاحت کے لیے ❤
1 |
@muhammadfaraztahir8729
6 months ago
رسول اور انبیاء کی سنت ہے کہ وہ خوشخبری اور تنبیہ دیتے ہیں جس کے ذریعے عمل صالح کرتے ہوئے یہاں اچھی اور آخرت میں اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔
جب کوئی آیت کسی پر واضح ہوجائے جس میں خوشخبری یا وارننگ ہے تو اسے اُس وقت تک بیان نہیں کر سکتے (یعنی جب تک وہ آیت بولنے کا روزہ رکھنا ہے) جب تک وہ ایمان و عمل کا حصّہ بن جائے!
3 |