High Definition Standard Definition Theater
Video id : YkWTJhKQnhQ
ImmersiveAmbientModecolor: #d6c1a4 (color 1)
Video Format : (720p) openh264 ( https://github.com/cisco/openh264) mp4a.40.2 | 44100Hz
Audio Format: 140 ( High )
PokeEncryptID: ef3b100f63a3f586b4f8c4336b72b2a31902a4cc582756c12a1562ecee9752aa82677d408292e827b648135c371c069f
Proxy : eu-proxy.poketube.fun - refresh the page to change the proxy location
Date : 1738537977364 - unknown on Apple WebKit
Mystery text : WWtXVEpoS1FuaFEgaSAgbG92ICB1IGV1LXByb3h5LnBva2V0dWJlLmZ1bg==
143 : true
Bs nursing admission 2023/How to online apply in BS Nursing/#grjutt #online #shorts
Jump to Connections
0 Views • Nov 19, 2023 • Click to toggle off description
‏گورنمنٹ نے پنجاب بھر میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام کی چھ ہزار (تین ہزار مورننگ اور تین ہزار ایوننگ) نشستوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے۔

1: گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔
گھر بیٹھے آنلائن اپلائی کروانے کے لئے ابھی واٹس ایپ رابطہ کریں 03077078622
2: امیدواروں کا میٹرک ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔

3: عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے۔

#grjutt #bsnursing #onlineapplication
4: چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا تاہم انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے۔

5: اپلائی کرنے کےلیے آنلائن میتھڈ کے علاؤہ ہسپتال جا کر بھی درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ کہ نرسنگ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہونے والا شعبہ ہے۔ ڈگری مکمل ہونے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ملک میں اپلائی کر کے فری فیملی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آئیندہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی اس شعبے کا مستقبل باقی شعبوں سے کہیں زیادہ بہتر نظر آ رہا ہے۔
Metadata And Engagement

Views : 0
Genre: Education
License: Standard YouTube License
Uploaded At Nov 19, 2023 ^^


warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 0 (0/0 LTDR)

0% of the users lieked the video!!
0% of the users dislieked the video!!
User score: 0.00- Overwhelmingly Negative

RYD date created : 2025-02-02T23:12:57.1944847Z
See in json
Connections
Nyo connections found on the description ;_; report an issue lol

0 Comments

Top Comments of this video!! :3

Go To Top