PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 2,619
Genre:
Uploaded At May 15, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.904 (6/245 LTDR)
97.61% of the users lieked the video!!
2.39% of the users dislieked the video!!
User score: 96.42- Overwhelmingly Positive
RYD date created : 2024-05-16T09:31:30.958765Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
تمام انسان کی نفسیات میں گناہوں سے روکنے کی صلاحیت اور حکمت کا علم اللہ نے پیدائش ہی سے رکھا ہوا ہے اور اس کو قران کے اندر ویری فائی کر دیا ہے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میرے کو پتہ نہیں تھا یا کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں بچ جاؤں گا کیونکہ میں نے قران نہیں پڑھا تھا یا میرے تک علم نہیں پہنچا تھا۔اور ہر انسان کی نفسیات میں اللہ تعالی نے اپنی روح ڈالی ہوئی ہے یعنی قران کا ایسنس مقصد اور نچوڑ اسپرٹ وغیرہ۔❤
3 |
7:179 وَلَـقَدۡ ذَرَاۡنَا لِجَـهَنَّمَ كَثِيۡرًا مِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ ۖ لَهُمۡ قُلُوۡبٌ لَّا يَفۡقَهُوۡنَ بِهَا وَلَهُمۡ اَعۡيُنٌ لَّا يُبۡصِرُوۡنَ بِهَا وَلَهُمۡ اٰذَانٌ لَّا يَسۡمَعُوۡنَ بِهَا ؕ اُولٰۤٮِٕكَ كَالۡاَنۡعَامِ بَلۡ هُمۡ اَضَلُّ ؕ اُولٰۤٮِٕكَ هُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ - اور تحقیق ہم نے بہت سے جن اور انسان جہنم کے لئے پیدا کئے ہیں ، ان کے دل ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے نہیں۔ وہ تو چوپایوں جیسے ہیں ، بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ۔ وہی تو ہیں جو غافل ہیں ۔
17:35 وَاَوۡفُوا الۡـكَيۡلَ اِذَا كِلۡتُمۡ وَزِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِيۡمِؕ ذٰ لِكَ خَيۡرٌ وَّاَحۡسَنُ تَاۡوِيۡلًا - اور ناپتے ہوئے پو۔را ناپو اور انصاف کے ساتھ سیدھی ترازو سے تولو۔ یہی بہتر ہے۔ اور اس کامال بھی اچھا ہے۔
: 17:36 وَلَا تَقۡفُ مَا لَـيۡسَ لَـكَ بِهٖ عِلۡمٌ ؕ اِنَّ السَّمۡعَ وَالۡبَصَرَ وَالۡفُؤَادَ كُلُّ اُولٰۤٮِٕكَ كَانَ عَنۡهُ مَسۡـُٔوۡلًا - اور اس بات کے درپے نہ ہو جس کا تجھے علم نہیں۔ بالتحقیق سماعت وبصارت اور دل ان میں سے ہر ایک پر اس کے متعلق سوال کیا جائے گا۔
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین 😢😢❤❤❤
اللّٰہ کی آیت سے ھی اپنی نفسیات کو بیلینس رکھ سکتے ھیں ۔
بہترین وضاحت کی اللہ کہ اذن سے
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صا
3 |
Har shaks (insan) ko Hikmat ka ilm(knowledge) hai!!!!
#WhatQuranSays
#MohammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
1 |
ہم کسی ایسے شخص سے متفق ہو کر قرآنی تصورات کے خلاف نہیں جا سکتے جو باطل عقائد کا پیروکار ہو اور انسانوں کا بنایا ہوا مذہب کہتا ہو۔ اخلاقی ضمیر ہماری نفسیات میں استوار ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ آیت میں اس کے خلاف نہ ہونے کی تصدیق کرتا ہے۔ قیامت کے دن ہم سے ان سب کے بارے میں پوچھا جائے گا جو ہم سن رہے ہیں، کر رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں۔
1 |
Shura 17:35-36
I understand this lecture and l submitted for this aayah
Thankyou very much
1 |
اب ہمیں معلوم ہے مورل کانشس کی باتیں جو اللہ تعالی نے ہم سے بتائی ہوئی ہیں کہ چوری نہیں کرنا زنا نہیں کرنا تو ہمیں بڑا اس چیزوں کو بڑے سمجھتے ہوئے اگے بڑھنا ہے کیونکہ ہمیں ان چیزوں کے متعلق اللہ تعالی سوال کرے گا اور اس کے متعلق بھی اللہ تعالی سوال کرے گا کہ ہماری وسارت پہ ہمارے کانوں کے متعلق اور ہمارے دل میں جو شیطان ڈویلپ کرتا ہے چیزیں تو وہ ہمیں ان چیزوں کا عنصر اللہ کی ایتوں سے رکھتے ہوئے کینسل کرنا ہے
1 |
The moral consciousness is built-in within humans which Allah confirms as Wisdom. This is common knowledge among all nationalities but his religion is not teaching. Such as, to measure complete/full.
Secondly, do not rhyme (ie, to agree with words of another person's faith) pointing to others. Surely, your listening, sight & hearts will be questioned, so no need to rhyme.
Moral consciousness is built-in which is confirmed by Allah as Wisdom, in all humans with any nationalities & any religions.
1 |
@MUHAMMADSHAIKH
4 months ago
AssalamuAlaikum,
Join Muhammad Shaikh on WHATSAPP
for (English Speaking)
& (Urdu / Hindi) in Separate Groups
https://youtu.be/T-DctkWpCUc?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
to Register IIPCCANADA
for Online Course
https://youtu.be/j4Q7ZF9AfkU?feature=shared
What are the Perquisite
to fix An Appointment
with Muhammad Shaikh
https://youtu.be/kVaYRCohIcM?feature=shared
Muhammad Shaikh Clarifies
Why to download Lecture Reference Booklets
& Color Coded Qur'an
https://youtu.be/qBWev01Vi14?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to Deliver the Message of Allah
https://youtu.be/sgKBQQJKS4g?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
Experts of "Marketing"
https://youtu.be/mXp2MmQsx6A?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to give SADAQA / CHARITY / DONATIONS
to IIPCCANADA
https://youtu.be/sP69wV-FTzU?feature=shared
Thanks
Muhammad Shaikh
Hashtags
#ServantOfAllah
#MuslimForAllah
#TheQuranMan
muhammadshaikh.com/
iipccanada.com/
1 |