PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 492
Genre: News & Politics
License: Standard YouTube License
Uploaded At Jun 22, 2023 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.933 (2/117 LTDR)
98.32% of the users lieked the video!!
1.68% of the users dislieked the video!!
User score: 97.48- Overwhelmingly Positive
RYD date created : 2023-06-22T11:07:47.850814Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
عمران خان کی اقتصادی پالیسی بہت ہی غیر محتاط تھی سب سے بڑی غلطی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مکمل خودمختاری دینا اور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وائسرائے ہند لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے اختیارات دے دینا گورنر قائم مقام وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں ابھی بھی نہ عمران اور نہ شہباز کسی کے پاس اتھارٹی نہیں رہی اس قانون کے بعد اور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مدت ملازمت 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دی اور اپنے سارے اختیارات سرنڈر کر کے نعرہ لگایا absolutely not اور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو غصہ آیا اس نے اپنے وائسرائے کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی کرنسی روپیہ کو ڈی ویلیو پر ڈی ویلیو کیا عمران خان کے دور حکومت میں اور شہباز شریف کے دورے حکومت میں اب سود 22فیصد کر دیا ہے اور پاکستان کی کرنسی روپیہ کو 300ڈالر کرکے بیڑا غرق کر دیا ہے اور مہنگائی آسمان پر چڑھ گئی ہے یہ سب حکمران بے اختیار کٹپتلی ہیں😢😢😢😢😢
1 |
@Ihsankhan-ze9ln
1 year ago
یا اللہ عمران خان پہ رحم کرے ظالمانو سے بچائے اطہر بھائی اللہ آپ کو سلامت امونا حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
1 |