PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 515
Genre: News & Politics
License: Standard YouTube License
Uploaded At Jun 11, 2023 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 5 (0/72 LTDR)
100.00% of the users lieked the video!!
0.00% of the users dislieked the video!!
User score: 100.00- Masterpiece Video
RYD date created : 2023-06-12T08:08:36.812855Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
عنوان :- جھوٹ بولنے پر عذاب
امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ حضرت سمرہ بن جندب (رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ ایک صبح کو رسول اللہ (ﷺ) نے بیان فرمایا :-
’’میں نے رات کو خواب میں دیکھا ہے کہ جبرائیل اور میکائیل میرے پاس آئے اور میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے ارض مقدسہ میں لے گئے،میں نے دیکھا وہاں ایک آدمی بیٹھاہوا تھا اور دوسرا آدمی اس کے پاس کھڑا ہوا تھا جس کے ہاتھ میں لوہے کا آنکڑا تھا، اس نے وہ آنکڑا اس کی باچھ میں داخل کیااور آنکڑے سے اس کی باچھ کو کھینچ کر گدی تک پہنچا دیا، پھر وہ آنکڑا دوسری باچھ میں داخل کیا اور اس باچھ کو گدی تک پہنچا دیا ،اتنے میں پہلی باچھ مل گئی اور اس نے پھر اس میں آنکڑا ڈال دیا ،(الی قولہ) حضرت جبرئیل نے کہا : جس شخص کی باچھ پھاڑ کر گدی تک پہنچائی جارہی تھی یہ وہ شخص ہے جو جھوٹ بولتا تھا، پھر اس سے وہ جھوٹ نقل ہو کے ساری دنیامیں پھیل جاتا تھا، اس کو قیامت تک اسی طرح عذاب دیا جاتا رہے گا-
(صحیح بخاری ،ج:-١ ،ص:- ٢٨٥)
|
@nadeemraufchaudhry6561
1 year ago
کیا یہ وہی صاحب نہیں جن کی کمر میں نیب کی پیشی پر سخت تکلیف ہوتی ہے اور یہ کینسر سروائیور بن جاتے ہیں؟
4 |