PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 1,437
Genre:
Uploaded At May 28, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.967 (2/241 LTDR)
99.18% of the users lieked the video!!
0.82% of the users dislieked the video!!
User score: 98.77- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-05-30T06:50:53.529642Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
[Aal-e-Imran:8]:
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
"O our Sustainer! Let not our hearts swerve from the truth after Thou hast guided us; and bestow upon us the gift of Thy grace: verily, Thou art the [true] Giver of Gifts.
3 |
اگرہم ﷲکی کتاب کوبغیرسمجھےاور
بغیرغوروفکرکےپڑھیں گے
تو شیطان ہم پر مسلط ہوجاتاھے۔
اورجب ہم پرشیطان مسلط ہوجاتا ہےتوہم اپنےآپ کو
سب سےزیادہ ہدایت یافتہ سمجھتےہیں
یہی ہماری سب سےبڑی بھول ہے،
اگرہم ﷲکی کتاب / قرآن سےسچےدل سے
ہدایت لینا چاہتےہیں تواسےپڑھنےسے پہلے
ﷲکی پناہ مانگنی چاہیئےشیطان رجم کئےھوئےسے۔
3 |
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 131
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذۡ قَالَ لَهٗ رَبُّهٗۤ اَسۡلِمۡۙ قَالَ اَسۡلَمۡتُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ سر تسلیم خم کرتے ہو تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں
1 |
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 19
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ ۗ وَمَا اخۡتَلَفَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَهُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡيًا ۢ بَيۡنَهُمۡؕ وَمَنۡ يَّكۡفُرۡ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِيۡعُ الۡحِسَابِ ۞
ترجمہ:
فيصله تو خدا کے نزدیک (سلامتى میں آنا) اسلام ہے اور اہل کتاب نے جو اختلاف کیا تو علم آنے کے بعد آپس میں غلط کرنے کے لیے اور جس شخص نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے
1 |
کس طرح شیطان نےہماری زندگی کواتنا پسندیدہ
اورلازوال بناکرہمیں دنیاکی طرف راغب کردیا
وہ ہمیں دنیاوی سازوسامان سےگھیرےرکھتا ہے
بلاشبہ اس میں خسارہ اورواضح نقصان ہے
اس درس میں انسان کےطرزعمل اورباغ کے
بارےمیں بیان کردہ مثالی نظریات کاحیرت انگیز
نفسیاتی تجزیہ بھی بیان کیا گیا ہے،
انسان میں مرد اورخواتین دونوں ہی شخصیات شامل ہیں۔
1 |
اس کلپ سے اس بات کی وضاحت ہوئ کہ جب ہمیں ہدایت مل جائے اللہ کی طرف سے تو ہمیں دوسرے کی بات مذہب کے متعلق نہیں سننی ہے اور شیطان کی باتوں میں آکر گمراہ نہیں ہونا کیونکہ جب بھی کوئی آدمی آیات کے علاؤہ کوئی بات بتا رہے ہیں تو وہ بتاتے ہیں اللہ نہیں بتا رہا جب ایسے لوگ جو ایمان لارہے ہیں اور عمل کررہے ہیں اور جب وہ انسان confrontation میں اجاتےہیں تو شیطان اکساتا ہے کہ ہماری طرف آجاؤ ہم صحیح ہیں
1 |
آیات سے سو فیصدی یہ بات واضح ہوگئی کہ روزمرہ کی زندگی کے معاملات میں ہمیں لوگوں سے آیات سے ہٹ کر بہت ساری باتوں پر عمل کرنے کی ہدایت ملتی ہے (ان لوگوں سے جن پر شیاطین مسلط ہیں)اور اگر قرآن کریم کی آیات کی روح سے ہم ناواقف ہوں تو پھر ہم صراط مستقیم سے بھٹک سکتے ہیں اسلئے ہمیں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر رکھنا ہے
1 |
In this Ayat 6:71, Almighty Allah addressing HIS believers through HIS messenger, say, should we call to those (other than Allah) who cannot benefit or harm us? And turn back to our past (when we were disbelievers) although we got guidance from Almighty Allah. Almighty Allah addressing to HIS believers through messenger, say indeed the guidance from Allah and we are commanded to submit to the lord of the all worlds.
1 |
@MUHAMMADSHAIKH
4 months ago
AssalamuAlaikum,
Join Muhammad Shaikh on WHATSAPP
for (English Speaking)
& (Urdu / Hindi) in Separate Groups
https://youtu.be/T-DctkWpCUc?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
to Register IIPCCANADA
for Online Course
https://youtu.be/j4Q7ZF9AfkU?feature=shared
What are the Perquisite
to fix An Appointment
with Muhammad Shaikh
https://youtu.be/kVaYRCohIcM?feature=shared
Muhammad Shaikh Clarifies
Why to download Lecture Reference Booklets
& Color Coded Qur'an
https://youtu.be/qBWev01Vi14?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to Deliver the Message of Allah
https://youtu.be/sgKBQQJKS4g?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
Experts of "Marketing"
https://youtu.be/mXp2MmQsx6A?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to give SADAQA / CHARITY / DONATIONS
to IIPCCANADA
https://youtu.be/sP69wV-FTzU?feature=shared
Thanks
Muhammad Shaikh
Hashtags
#ServantOfAllah
#MuslimForAllah
#TheQuranMan
muhammadshaikh.com/
iipccanada.com/
2 |