High Definition Standard Definition Theater
Video id : Fn_NZt-rQ68
ImmersiveAmbientModecolor: #b7baa9 (color 2)
Video Format : (720p) openh264 ( https://github.com/cisco/openh264) mp4a.40.2 | 44100Hz
Audio Format: 140 ( High )
PokeEncryptID: 7bb062d899e228e8771f024b8d70acca2299bf7f22ddcd596dfc6454eb5100b58123576a532a520e5b44cf7c1bdf4d42
Proxy : eu-proxy.poketube.fun - refresh the page to change the proxy location
Date : 1740250988416 - unknown on Apple WebKit
Mystery text : Rm5fTlp0LXJRNjggaSAgbG92ICB1IGV1LXByb3h5LnBva2V0dWJlLmZ1bg==
143 : true
Three Mindsets: Laziness, Dishonesty, and Loyalty (Part 2)
Jump to Connections
0 Views • Sep 26, 2024 • Click to toggle off description
تین قسم کے کردار: سُستی، بے ایمانی اور وفاداری
Three Mindsets: Laziness, Dishonesty, and Loyalty

یہ ایک سلطان کا قصہ ہے جس کا ایک خوبصورت باغ تھا۔ سلطان نے اپنے خدام سے کہا: اس باغ سے کھانے کی چیزیں اکھٹی کیجئے اور پھر یہ بیگ مجھے لا کر دیجئے ! تین خادم تھے تینوں کا کردار مختلف قسم کا تھا۔ ہمارے راہِ طریقت میں ایسی حقیقت ہوتی ہے۔ پہلا کردار ، جو کہتا ہے اوہ! یہ کام بہت دفعہ کیا ہے شیخ امتحان لے رہے ہیں وہ ہر درخت کے پاس جاتا ہے جس کا پھل زمین پر گرا پڑا ہوتا ہے وہ ہر گلی سڑی چیز سے ٹوکری بھر لیتا ہے۔ دوسرا کردار کچھ اچھے پھل اکھٹا کرتا ہے پھر کہتا ہے میں تھک چکا ہوں پھر گلے سڑے پھل ڈال کرکام نمٹا دیتا ہے۔ تیسرا کردار محسن ہے جس کا تعلق بہترین اخلاق سے ہے اس کے خیال میں سلطان جو کام کہے اور جتنی مرتبہ کہے ، کوئی بات نہیں لیکن جیسے ہی حکم ہوا، اس کا فرض ہے کام میں اپنی بہترین صلاحیت دیکھائے۔
سلطان نے اُن سب کو اپنے پاس بلایا اور کہا:میں آپ سب کو 40 دن کیلئے قید کرونگا۔ اور آپ اس قید میں وہی لے جائینگے جو آپ کے اپنے ہاتھ کمائیں گے۔ جس نے کام جلدی جلدی میں کیا، اُسے احساس ہو گیا وہ خطرے میں ہے۔ چالیس دن گلے سڑے تھیلے کے ساتھ !؟ وہ کچھ کھا نہیں سکا اور چندہفتوں میں موت ہوگئی۔ دوسرا کردار، دو ہفتے سے زیادہ وقت کیلئے زندہ رہا۔ وہ تازہ پھل کھاتا گیا اور وقت کٹ گیا۔ پھر باسی پھل بچ گئے جب باسی پھل کھانے شروع کئے، تو بیمار ہوگیا۔ تیسرا کردار، جس کا اخلاق بہترین تھا، وہ بہترین پھل چن کر لایا تھا۔ وہ محفوظ رہا، نہ کوئی مسئلہ پیش آیا، سب ٹھیک رہا وہ اپنی خلوت سے پیٹ بھر کرباہر نکلا اس رزق سے جو اُسکے اپنے ہاتھوں کی کمائی تھی!


مَّنۡ عَمِلَ صَٰلِحٗا فَلِنَفۡسِهِۦۖ
جو شخص نیک کام کرے گا وه اپنے نفع کے لیےہے
41:46
Metadata And Engagement

Views : 0
Genre: People & Blogs
License: Standard YouTube License
Uploaded At Sep 26, 2024 ^^


warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 0 (0/0 LTDR)

0% of the users lieked the video!!
0% of the users dislieked the video!!
User score: 0.00- Overwhelmingly Negative

RYD date created : 2025-02-22T19:03:08.1052877Z
See in json
Connections
Nyo connections found on the description ;_; report an issue lol

3 Comments

Top Comments of this video!! :3

@artquest99

4 months ago

Ameen 🙏🏼

|

Go To Top