High Definition Standard Definition Theater
Video id : EC1ZTWOJa6s
ImmersiveAmbientModecolor: #c19b85 (color 1)
Video Format : (720p) openh264 ( https://github.com/cisco/openh264) mp4a.40.2 | 44100Hz
Audio Format: 140 ( High )
PokeEncryptID: 0dd259f70b58ac8550421d20e45dcc88b8f7c16b171b644a1507dcc6d3e57cdcf062e5319573a864357ea588446c3314
Proxy : eu-proxy.poketube.fun - refresh the page to change the proxy location
Date : 1730605015414 - unknown on Apple WebKit
Mystery text : RUMxWlRXT0phNnMgaSAgbG92ICB1IGV1LXByb3h5LnBva2V0dWJlLmZ1bg==
143 : true
473,260 Views • Sep 7, 2023 • Click to toggle off description
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.


We share All Islamic Scholars : Ilyas Qadri Dr. Tahir Ul Qadri Khadim Hussain Rizvi Mufti Akmal Kokab Noorani Okarvi Muzafar Husain Farooq Rizvi Ehsan Qadri Shah Turab Ul Haq Maulana Tariq Jameel Mufti Tariq Masood Makki Al Hijazi Tauseef ur Rehman Rashdi Javed Ahmed Ghamdi Maulana Ilyas Ghuman Mufti Ali Nawaz Online Maulana Ishaq engineer mirza ki haqeeqat engineer muhammad ali mirza lectures Engineer Muhammad Ali Mirza latest,engineer muhammad ali mirza ki haqeeqat munazra engineer muhammad ali mirza and khadim hussain rizvi Subscribe
Metadata And Engagement

Views : 473,260
Genre: People & Blogs
License: Standard YouTube License
Uploaded At Sep 7, 2023 ^^


warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.895 (412/15,329 LTDR)

97.38% of the users lieked the video!!
2.62% of the users dislieked the video!!
User score: 96.07- Overwhelmingly Positive

RYD date created : 2024-09-05T18:07:08.500412Z
See in json
Connections
Nyo connections found on the description ;_; report an issue lol

1,342 Comments

Top Comments of this video!! :3

@hafizbhattighafizbhattig9052

5 months ago

جس نے برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی شمع کو روشن کیا اس عثمان بن علی ہجویری کے درجات اللہ بلند فرمائے ،وہ اللہ کے نیک ولی تھے

370 |

@rizwanawan7690

6 months ago

حضرت سیدنا علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ اللہ کے کامل ولی ہیں ❤

183 |

@qaiseryaqoob2389

4 months ago

جب تک سورج چاند رہے داتا دربار کا نام رہے

53 |

@Saleemofficial347

4 months ago

اس کا مطلب ہے کہ مرزا صاحب صراط مستقیم پر نہیں ہیں

79 |

@WaqasAli-nm2xi

5 months ago

اللہ تعالی کا خوف کرو جس نے والی اللہ سے مخالفت رکھی بغض رکھا وہ اللہ تعالی سے کھلی جنگ کرتا ہے

66 |

@mazharshah1955

2 weeks ago

حق بات ۔ جزاک اللہ خیرا

2 |

@kanwarzafar8373

4 months ago

تنگ نظر نہ بن۔قرآن میں تمام زمانوں کیلئے خطاب ہے۔

37 |

@ndgloves70

5 months ago

کمینے قرآن میں گزرے وقت اور انے والے ہر وقت کاذکر ہے

88 |

@ahmad_farooq195

5 months ago

اس کے فتنے سے اللہ بچائے آمین

106 |

@muhammadtasneemshahid6597

4 months ago

اللّٰہ تیرے فتنے سے بچائے

44 |

@JamilAhmed-mo9md

4 months ago

اور یہ جو بزرگ اولیاء وہ ہستیاں ہیں جن لوگوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے صدق دل سے ہدائت مانگی اور ہمانھیں اللّٰہ تعالیٰ نے ہدائت کا رستہ دکھایا اور ان پر انعامات نازل کئے اور ہم جیسے ناقص لوگوں کیلئے رہنما بنا دیا تو جب یہ لوگ دینی تعلیمات پر عمل کر کے انعام یافتہ لوگوں میں اعلی انعام یافتہ بن گئے تو پھر ہمارے لئے ان بزرگان دین کو ہی اپنے سامنے رکھ کے ہدائت مانگیں گے تم سے بہت زیادہ اہل علم و فضل میاں محمد بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ نے داتا صاحب کے بارے میں فرمایا تھا کہ دیون کارن توں داتا بنیا منگن لئے میں سوالی سب جگ تینوں داتا آکھے میں نہیں جانڑاں خالی اور حضرت پیر معین الدین چشتی اجمیری فرماتے ہیں کہ گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما ان چیزوں پر غور کرو اور بزرگان دین کے بارے میں فضول بحث نہ کرو اپنا ایمان بچاؤ

67 |

@mohsingondalvlog786

4 months ago

قرآن مجید قیامت تک کے سب لوگوں کی بات کرتا ہے

46 |

@Majidali226-iy1ye

4 months ago

سچی کتاب قران پاک اللہ نے اپنے ولی ذکر قران پاک میں کیتا ہے

18 |

@SainSardarAhmadAlaam

2 months ago

سلام یا حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

2 |

@janidijan1997

4 months ago

مجھے یقین ھے تو اپنے پاب کا نہیں کسی اور کا ھی پاپ ھے😂😂😂😂😂

17 |

@Mrs.SajjadAliAmjad87

4 months ago

Mashallah 🌹🕋🌹
Subhanallah

1 |

@mislam8990

4 months ago

حَق یارؓ نبی‎‎ﷺ دےسارےؓ
دلدارؓنبی ‎‎ﷺ دےسارےؓ
سانوں ساریاںؓ دے نال پیار اے
کیوں آکھاں پنج ؓ تے چار ؓ اے✌❤✌
💕رِضوانَ اَللہِ أجمعیِن

14 |

@muhammadimran3651

4 months ago

یہ ایسے لوگ ہی جو واقعی سادہ لوح لوگوں کو گمراہی کی طرف لے کر جا رہے ہیی۔اور ان کا شمار حاسدین میی ہوتا ہے۔اللہ۔اس کو ہدایت دے۔امین

2 |

@ahmad_soban

5 months ago

اللّٰہ علی بن عثمان ہجویری اور بریلویوں، دیوبند اور اہلِ تشیع تمام کے بزرگان پر رحم کرے، ان کی قابلِ معافی غلطیاں کوتاہیاں معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔

34 |

@muhammadshafi9961

5 months ago

انجینئر صاحب قرآن اللہ کا کلام ھے اور اللہ نے قرآن میں قیامت تک کے لئے ایک فارمولا دیا ھے جو ھر زمانے کے لیے ھوتا ھے اگر آپ کی بات کو آپ ھی پر اپلائی کیا جائے کہ یہ ھندوستان کے بابے قرآن کے نزول کے پانچ سو سال کے بعد آۓ اور قرآن تو ان کو ھی جانتا ھے جب اسکا نزول ھورھا تھا تو جناب
جب قرآن کا نزول شروع ھوا تو اسوقت اسکے مخاطب کون تھے کہ جن پر اللہ کا انعام ھوا۔
انبیاء تو مخاطب نہی کہ وہ تو چنیدہ اور منتخب تھے اور انکا انتخاب ھوا تھا۔
یاد رکھئیے اگر کسی منزل کے رستے پر سفر کریں تو منزل کا ملنا یقینی ھوتا ھے تو اگر انبیاء کے رستے پر چلیں تو نبی کا مقام ملنا یقینی ھوگا مگر ایسا تو ممکن نہی البتہ انبیاء کے بتائے ھوۓ رستے پر چل کر انعام یافتہ بن سکتے ھیں جیسا کہ آیت کہہ رھی ھے تو یہ ایک کلیہ ھے کہ ھر دور میں انعام یافتہ لوگ ھوتے ھیں جو صراط مستقیم پر ھوتے ھیں یہ انعام یقینی ھوتا ھے نہ کہ گمانی۔

53 |

Go To Top