PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 26,201
Genre: Education
Uploaded At Sep 24, 2022 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.961 (16/1,629 LTDR)
99.03% of the users lieked the video!!
0.97% of the users dislieked the video!!
User score: 98.55- Masterpiece Video
RYD date created : 2022-12-06T19:51:46.640003Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
قرب قیامت ایسے عالم ظاہر ہوں گے جو اپنے سے پہلوں پر لعنت کریں گے اور خد بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی کریں گے "
قرب قیامت ایک ایسا شخص ظاہر ہو گا جو اہلبیت کا اور محدویت کا دعویٰ کرنے والا ہو گا لیکن وہ ہم میں سے نہیں"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ مسلمانوں کو نیچا دکھانے کیلئے کافروں کے اقوال اپنائیں گے "(رکو زرا صبر کرو)
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جس بنیاد پر دوسروں پر فتویٰ لگایا جائے گا فتویٰ لگانے والا خد بھی اسی قسم کے عمل میں مبتلاء ہو گا"(بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور)
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں کو جاھلوں کی بیعت پر اکسایا جائے گا "
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ قرآن کو چھوڑ کر جاھلوں کو اپنا امام بنائیں گے"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ حق بات جانتے ہوئے بھی حوالہ مانگیں گے "
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ دعوت و تبلیغ کے نام پر تماشہ لگائیں گے"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ لوگوں کی اصلاح کے نام پر ہے ہودہ کلمات سجائیں گے"
|
@amadhesham
1 year ago
ماشاءاللہ
|