PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 313
Genre:
Uploaded At Jun 4, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 5 (0/86 LTDR)
100.00% of the users lieked the video!!
0.00% of the users dislieked the video!!
User score: 100.00- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-06-05T11:30:08.15335Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
AssalamuAlaikum,
Join Muhammad Shaikh on WHATSAPP
for (English Speaking)
& (Urdu / Hindi) in Separate Groups
https://youtu.be/T-DctkWpCUc?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
to Register IIPCCANADA
for Online Course
https://youtu.be/j4Q7ZF9AfkU?feature=shared
What are the Perquisite
to fix An Appointment
with Muhammad Shaikh
https://youtu.be/kVaYRCohIcM?feature=shared
Muhammad Shaikh Clarifies
Why to download Lecture Reference Booklets
& Color Coded Qur'an
https://youtu.be/qBWev01Vi14?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to Deliver the Message of Allah
https://youtu.be/sgKBQQJKS4g?feature=shared
Muhammad Shaikh Invites
Experts of "Marketing"
https://youtu.be/mXp2MmQsx6A?feature=shared
Muhammad Shaikh Educates
How to give SADAQA / CHARITY / DONATIONS
to IIPCCANADA
https://youtu.be/sP69wV-FTzU?feature=shared
Thanks
Muhammad Shaikh
Hashtags
#ServantOfAllah
#MuslimForAllah
#TheQuranMan
muhammadshaikh.com/
iipccanada.com/
1 |
بے شک قرآن اللہ کی طرف سے ذہنوں کو منور کرنے
اور حق و باطل میں فرق کرنے والا نور ہے۔
جب اللہ آیات کی سمجھ دےدے
اوردل پرایمان لکھ دےتوایسےلوگ
اللہ اوراسکےرسول کواہمیت دیتےہیں اور
ان سےمحبت کرتےہیں اوراللہ کی راہ میں
جھاد/جدوجھد کرتےہیں، اللہ کےلٸے
سرتسلیم خم کرنااوراپنی غلطیوں کی ہروقت اصلاح
کرتےرہنااورمعافی مانگتےرہنےمیں ہی عافیت ہے۔
1 |
اس لیکچر سے یہ سمجھ آیا کہ اللہ نے اگر ہمیں ہدایت دے دی تو ہمیں چاہیے کہ ہم پہلے خود عمل کریں اس پر اور آگے پہنچا دیں بھلے وہ اپنے ماں باپ ہوں یا بیوی بچے ہوں یا کوئی بھی رشتہ دار ہوں ۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر اپ کو ہدایت مل گئی تو اپ کے گھر والوں کو بھی ہدایت مل جائے گی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مثال سب سے اہم ہے کہ ان کے باپ مشرک تھے اور لیکن وہ خود پیغمبر تھے اور پورے ملت کے باپ ہیں ۔فرعون کتنا برا آدمی تھا لیکن اس کی بیوی نیکوکار تھی اور حضرت لوط علیہ السلام پیغمبر تھے اور ان کی بیوی کتنی غلط تھی اسی طرح حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی کتنی بری تھی اور وہ خود پیغمبر تھے۔
1 |
@jawaidshah9418
3 months ago
بشک اگر ہم جس سے محبت کرتے ہیں اس کو ہدایت نہیں دے سکتے ﷲ ہی ہدایت دیتا جس کی وہ چاہتا ہے
جزاکﷲ برادر
4 |