PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 24,342
Genre: People & Blogs
License: Standard YouTube License
Uploaded At Aug 17, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.962 (15/1,575 LTDR)
99.06% of the users lieked the video!!
0.94% of the users dislieked the video!!
User score: 98.59- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-08-20T21:28:21.099261Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
ALLAH OR USKA MEHBOB BEHTR JANAY K KON HQ PR H LEKIN JHA TK MUJHY QURAN KA ILM H OR JO KUCH QURAN KEHTA H SOURH MOFIQOON ME SIRF MOMIN HE HQ R HE AB MOMIN KON HE JO K MUSLIM HE JINKA KSE FIRQY SY KOIE TALOQ NI. OR JHA TK MIRZA SAHB APKI BAT H TO AP KIA KR RHY HE APKY CLIPS ME BOUGHT SEE JHGHO PR APKI APNI REWISH KUCH THK NI HOTI.
|
Muhammad Murtaza مرزا جہلمی کی چند صفات "عالیہ" کا بیان
جسے دیکھ کر، ناظرہ قران، درست پڑھنا نہ آتا ہو، جو عربی زبان کے حروف ابجد تک سے جاہل ہو- جو قرآن کا ایک صفحہ، کسی عربی دینی کتاب کا ایک ورق، بغیر اعراب لگے ہوئے، نہ پڑھ سکتا ہو، جو اپنا نظریہ اور عقیدہ اپنی خواہش اور چاہت کے زیر اثر قائم کرتا ہو، اور قرآن و حدیث سے اس باطل، مبنی بر خواہش عقیدہ کے لیے محض تائیدی حوالہ جات منتخب کرتا ہو اور اپنے مخالف عقیدہ آیات و احادیث کو چھپا جاتا ہو یا ان میں من مانی تاویل کر کر کے انہیں اپنی تائید میں ڈھال لیتا ہو، جس کے لیے قرآن و حدیث کے نام پر تمام تر ڈھکوسلے، من مانی تشریحات، گھڑنتو تعبیرات پیش کرنے میں کوئی شرم اور عار کی بات نہ ہو- جو اس دین کی محفوظیت کا منکر ہو، جس کی حفاظت کا ذمہ دار، خود اللہ جل جلاله ہو- جو اہل بیت کی محبت کی آڑ میں صحابہ پر بھونکنا اپنا فرض منصبی سمجھتا ہو، جو اجماع امت کا منکر ہو، جس کے نزدیک کوئی قرآنی تفسیر، شرح حدیث معتبر، مستند اور قابل استدلال نہ ہو، جس کے نزدیک پوری امت کی تجہیل روا ہو، جو نبوت کو اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں ناکام سمجھتا ہو، جو خدا کے وعدوں اور وعیدوں میں اپنی خواہش نفس کے تحت تاویلوں سے کام لیکر انہیں اپنی نظریات میں ڈھالنے کی مردود کوشش کرتا ہو، جو خلاف اسلام قوتوں کے نظریات، استدلالات کو قوی اور مضبوط، اور اہل اسلام کے چوٹی کے ماہرین علم کے معتقدات و استدلالات کو کمزور گردانتا ہو، جو ایمان، کفر، نفاق، صحابیت، امامت، لازمی صفات نبوت، ختم نبوت، ضروریات دین جیسی بنیادی اصطلاحات کی تعریف سے لا علم اور ان کی جامع مانع تعریفات اور ان کے درمیان حد فاصل قائم کرنے سے قاصر ہو، جو ہر معاملہ میں روافض کے نفس ناطقہ کا کردار ادا کرتا ہو، جس کے جھوٹ، دجل، غلط بیانیوں، فریب دہیوں پر مبنی ویڈیو بیانات پر باحوالہ گرفت کی گئی ہو اور ناقدین میں سے کسی ایک ناقد کی تنقیدی ویڈیو کا جواب بھی مرزا جہلمی اور ان کی پوری ذریت سے ممکن نہ ہو سکا ہو، وغیرہ وغیرہ، کیا ایسا شخص ایک معقول انسان بھی کہلانے کا حق دار ہے، چہ جائے کہ اسے مذہبی رہنما مانا جائے ! مرزا صاحب کی اپنی ویڈیوز ان تمام گزارشات کے لیے شہادت اور معتبر گواہ کی حیثیت رکھتی ہیں جس کا جی چاہے، چیک کر لے، اپنی ایک ایک بات کو مرزا کی ویڈیوذ کے ذریعہ ثابت کرنے کے ذمہ دار ہیں، لیکن اس شخص کے لیے کہ جو یہ دعوی کرے کہ اس نے مرزا اور اس کے ناقدین کی تمام ویڈوز دیکھ لیں اور اسے فلاں عنوان سے متعلق مرزا جی کی کوئی بات نہیں ملی، ایس کوئی بھی بات دکھانا ہمارے ذمہ ہو گا اور اپنا جھوٹا ہونا تسلیم کرنا سائل کے ذمہ ہو گا کہ اس نے تمام ویڈیوز دیکھنے کا جھوٹا دعوی کیا تھا !
"قل ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین" !
|
اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ مجھے اج تک نہیں سمجھ ا سکی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی وفات کے بعد کسی بھی انسان مسلمان کو کسی دوسرے انسان کو جو اپنے اپ کو مسلمان کہتا یا سمجھتا ہے کافر قرار دینے کی کیا ضرورت پیش اتی ہے اور اللہ نے کہاں حکم دیا ہے یہ رسول نے کہا حکم دیا ہے امت کو کہ کافر فیکٹری بن جاؤ۔۔۔۔۔۔صبح شام کافر بناتے رہو۔۔۔۔۔چاہے کوئی قادیانی ہے چاہے کوئی شیعہ ہے کوئی بھی ہے جو اپنے اپ کو سمجھتا ہے وہی اللہ کو صحیح مان کے ہی سمجھتا ہے نا۔۔۔۔۔اپ کو یا مجھے اس سے کیا ہے۔۔۔۔۔سیدھی سیدھی تعلیمات اگر انجینئر صاحب بھی بتائیں گے تو چینل کوئی نہیں چلے گا نا۔۔۔۔۔ارام سے پرانے کریم پڑھائے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری تعلیمات بتائیں۔۔۔۔۔کسی کے کفر یا غلطیاں واضح کرنے کا کس نے حکم دیا
|
@DonerkebabRosaleda
3 months ago
Love you brother
1 |