High Definition Standard Definition Theater
Video id : 6ILQw75kFxk
ImmersiveAmbientModecolor: #dacbd7 (color 1)
Video Format : (720p) openh264 ( https://github.com/cisco/openh264) mp4a.40.2 | 44100Hz
Audio Format: 140 ( High )
PokeEncryptID: 34839db951d1eaf12cbf338847fb49d3632c22a3015294e3ea277feb561afc659fbeee8728c6b74137f890bd178f6277
Proxy : eu-proxy.poketube.fun - refresh the page to change the proxy location
Date : 1739808792974 - unknown on Apple WebKit
Mystery text : NklMUXc3NWtGeGsgaSAgbG92ICB1IGV1LXByb3h5LnBva2V0dWJlLmZ1bg==
143 : true
Mangoes in Pakistan | Mangoes export loss | Mango production
Jump to Connections
104 Views • Premiered Jun 20, 2024 • Click to toggle off description
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف، پیدوار میں کمی کی وجہ سے ایکسپورٹ کا ہدف بھی کم کر دیا گیا، آموں کی ایکسپورٹ میں کمی سے پاکستان کو لاکھوں ڈالرز نقصان ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سیزن آم کی برآمد کا ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا ہے۔
آم کی ایکسپورٹ کا آغاز 20مئی سے ہوگا، روایتی منڈیوں کے ساتھ چین، امریکا، ترکی، جاپان کی ویلیو ایڈڈ مارکیٹ پر توجہ مرکوز کی جائیگی، ایران، افغانستان اور وسط ایشیائی ریاستیں بھی آم کی ایکسپورٹ کا ہدف پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پاکستان میں آم کے باغات پر سنگین اثرات مرتب کررہے ہیں جس سے پیداوار میں نمایاں کمی کا سامنا ہے اور ایکسپورٹ کوالٹی کا آم دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ سال بھی ایکسپورٹ کا ہدف پورا نہ ہوسکا۔اس سال ایکسپورٹ کا ہدف ایک لاکھ ٹن رکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال ایکسپورٹ کا ہدف ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن تھا تاہم آم کی ایکسپورٹ ایک لاکھ ٹن رہی۔ رواں سیزن ایک لاکھ ٹن ایکسپورٹ سے 90ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کیا اثرات آم کی پیداوار کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مسلسل تیسرے سال آم کی پیداوار میں کمی کا سامناہے۔
ملک میں 18لاکھ ٹن آم پیدا ہوتا ہے جس میں سے 70فیصد پنجاب، 29فیصد سندھ اور ایک فیصد خیبرپختونخواہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اس سال موسمیاتی اثرات کی وجہ سے پنجاب کی پیداوار 35سے 40فیصد جبکہ سندھ کی پیداوار 20فیصد تک کم ہے جس سے مجموعی پیداوار 6لاکھ ٹن تک کم رہنے کا خدشہ ہے۔ پنجاب میں موسمیاتی اثرات کی وجہ سے آم کی پیداوار میں 5لاکھ ٹن جبکہ سندھ میں ایک لاکھ ٹن کمی کا سامنا ہے اس طرح مجموعی پیداوار 18لاکھ ٹن کے اوسط کے مقابلے میں 12لاکھ ٹن رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔If you like the video give it a thumbs up and subscribe to our channel.

To visit our Facebook page, Click on the link below
www.facebook.com/awcagri

To visit our Instagram page, Click on the link below
www.instagram.com/awc_agri/

To visit our TikTok page, Click on the link below
www.tiktok.com/@awcagri
Metadata And Engagement

Views : 104
Genre: People & Blogs
License: Standard YouTube License
Premiered at Jun 20, 2024 ^^


warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 5 (0/4 LTDR)

100.00% of the users lieked the video!!
0.00% of the users dislieked the video!!
User score: 100.00- Masterpiece Video

RYD date created : 2024-06-20T16:49:51.312096Z
See in json
Connections

0 Comments

Top Comments of this video!! :3

Go To Top