PokeVideoPlayer v23.9-app.js-aug2025_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 12,094
Genre: Education
License: Standard YouTube License
Uploaded At 1 month ago ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.953 (6/503 LTDR)
98.82% of the users lieked the video!!
1.18% of the users dislieked the video!!
User score: 98.23- Masterpiece Video
RYD date created : 2025-08-24T20:20:00.611386Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو قرآن مجید میں اللہ کریم کہہ رہا ہے کہ رات کو نماز پڑھو ، کچھ کم ۔۔کیونکہ عبادت کی مشقت سے آپ کے پاوں سوج جاتے تھے اور شب کا بڑا حصہ تہجد میں گزرتا تھا۔ آپ نے ایک پروگرام میں کہا کہ آپ صلعم ایک سفر میں صبح سوتے رہ گئے ( استغفراللہ ) اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ بھی سوتے رہ گئے تو نماز فجر قضا ہو گئی۔
آپ اس گستاخی پر رجوع کریں اور استغفار کریں ، دعا کریں کہ آپ کو ایمان اور رسول اکرم کی معرفت ہو جائے۔ آمین۔ گستاخی اور گمراہی پر صدق دل سے معافی مانگ لیں اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ عشق رسول اکرم صلعم کی شمع آپ کے دل میں روشن کردے۔ شکریہ
| 0
غامدی کی عقل پر حیرانی ہوتی ہے کہ یہ اتنا سادہ ہے کہ اس کو پتہ ہی نہیں کہ یہ کیا کہہ رہا ہے اسی لئے میں کہتا ہوں کہ غامدی عمر رسیدہ ہے بزرگ نہیں غامدی چھوڑو یہ جو تم بات کر رہے ہو اس کو نبی کریم صلعم سے جوڑو تاکہ تمہارے کام آئے پر وہ تو تیرے منہ سے نکلا گا نہیں کیوں کہ تم ٹھرے مسجد ضرار بنانے والوں کی اولاد تمہاری چودہ سو سال پہلے ہم نے مسجد گرای تھی بدلہ تو تم لو گے پاکستان کے مسلمان نے یہ جو مزار بناے ہوے ہیں تم لوگوں کے لیے ہیں کہ تم لوگ ان مزاروں سے آگے بڑھ نہ پاو
| 1
@mohammadayubhussain6694
1 month ago
God bless you Sir. You are a humble and great man.
12 | 0