PokeVideoPlayer v0.9-rev1 - licensed under gpl3-or-later
Views : 4,092
Genre:
Uploaded At Mar 8, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 5 (0/299 LTDR)
100.00% of the users lieked the video!!
0.00% of the users dislieked the video!!
User score: 100.00- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-03-15T23:40:18.771721Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
سلام علیکم ورحمتہ اللہ
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
میں دل۔کی گہرایوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے
اللّٰہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب کہ زریعے جو وضاحت حق اور سچ کہ ساتھ اب سمجھ آئ ھے ۔۔
فرق واضح پتہ چلا
کتاب اور قرآن کا
اقراء۔۔۔پڑھ
قرآن ۔۔۔پڑھائ
کتاب ۔۔۔لکھائ
: 96:1 اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَۚ - پڑھ اپنے رب کے نام کے ساتھ کہ جس نے خلق کیا۔
50:45 نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَقُوۡلُوۡنَ وَمَاۤ اَنۡتَ عَلَيۡهِمۡ بِجَـبَّارٍ فَذَكِّرۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مَنۡ يَّخَافُ وَعِيۡدِ - ہم خوب جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ لوگ کہتے ہیں۔ اور تو ان پر زبردستی کرنے والا تو نہیں ۔ پس قرآن سے اس (شخص نصیحت کر جو میری وعید سے ڈرتا ہے۔
جس طرح اب وضاحت ھوی ھے اس خاص پڑھائ کی اس سے پہلے کبھی نہیں سنی ۔ الحمدللہ رب العالمین ۔۔
: 6:19 قُلۡ اَىُّ شَىۡءٍ اَكۡبَرُ شَهَادَةً ؕ قُلِ اللّٰهُ ۙ شَهِيۡدٌ ۢ بَيۡنِىۡ وَبَيۡنَكُمۡ وَاُوۡحِىَ اِلَىَّ هٰذَا الۡـقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَكُمۡ بِهٖ وَمَنۡۢ بَلَغَ ؕ اَٮِٕنَّكُمۡ لَـتَشۡهَدُوۡنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخۡرٰىؕ قُلْ لَّاۤ اَشۡهَدُ ۚ قُلۡ اِنَّمَا هُوَ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ وَّاِنَّنِىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِكُوۡنَۘ - کہ دے کون سی چیز سب سے بڑی گواہی ہے ، کہ دے میرے اور تمھارے درمیان اللہ گواہ ہے اور یہ قرآن مجھ پر وحی کیا گیا ہے ، تاکہ میں تمہیں اس ( قرآن ) کے ساتھ متنبہ / خبردار کروں اور ان کو بھی جن تک یہ پہنچے ۔ کیا تم لوگ واقعی یہ گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہیں ، کہ دے ( اگر تم یہ گواہی دیتے بھی ہو تو ) میں یہ گواہی نہیں دیتا ۔ کہ دے بیشک وہ ایک ہی الہ ہے ۔ اور بیشک میں بری الذمہ / بیزار ہوں ان سب سے جنہیں تم ( اللہ ) کا شریک ٹھہراتے ہو
اللّٰہ سے بڑھ کر اور کیا شہادت ھو گی جو اس خاص پڑھائ کی طرف متنبہ کر رھا ھے ۔😥😥
اللہ کہ اذن سے جتنی میری سمجھ تھی میں نے کوشش کری ۔۔بتانے کی۔۔ میں دل سے ایمان لائ اللّٰہ کی ھر لکھی بات پر ۔۔جس کی وضاحت ھوئ ۔
Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin
1 |
Al Quran means The Reading
Al Kitab means The Book
Ikra means read
The Quran/reading is not a book but when we read the book/Al Kitab, when we read the ayaat/signs written on the pages in The book/Al Kitab that means Quran.
I changed my wrong understanding of the word Quran after learning the truth from these lectures.
Jazak Allah
Assalamu Alaikum
1 |
I was ignorant. Through this platform, I came to know the difference of these words i heard and submitted and also realised that a word must be translated as written in the book of Allah to receive a proper massage .in sorah 10.37, we see the same practice in schools, colleges just like Allah the most merciful teaching through the ayah.
JazakAllah Br Muhammad shaikh.
1 |
Al-Quran/The reading & Al-Kitab/The Book are two words. When a writing is read that is the reading which we hear. This difference needs to be understood. These are two words mentioned separately but they are linked as well.
I have understood, how these two words are separately mentioned in the Qur'an & the link between them.
1 |
Iqra means read
Qur'an means reading
Kitab means written
By this ayat i understand that we read from what is written
We verify what we are reading and the details of what is written gets explained
Earlier I used to believe that the Qur'an means the name of Allah's book
After clarification of this ayat my belief has changed
2 |
@shahabuddin1641
6 months ago
اللہ کی کتاب/قرآن ھرزمانےمیں ذندہ
انسانوں کی ھدایت کےلئےموجودھے
اللہ کی آیات سے وضاحت کردی گئی
کہ تمام پیغمبروں کی قرآنی دعائیں
ہمارےلئےبخشش کا ذریعہ ہیں ۔
1 |