PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 3,841
Genre: Music
License: Standard YouTube License
Uploaded At Mar 29, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 4.98 (4/808 LTDR)
99.51% of the users lieked the video!!
0.49% of the users dislieked the video!!
User score: 99.27- Masterpiece Video
RYD date created : 2024-07-12T17:00:26.482543Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
سَلُونِی سَلُونِی قَبْلَ أَنْ تَفْقِدُونِیْٕ•
اے لوگوں، مجھ سے پوچھو ، مجھ سے پوچھو،
اس سے پہلے کہ تم مجھے کھو دو 💔🥺
❤️:اشھدان امیرالمومنین علیؑ ولی اَللّٰهُﷻ وصی رسولُاللّٰهﷺ واخَلیفَۃُبِلافَصل 🚩کاش مسلمان سمجھ جاتے کہ
وہ ہستیاں جن پر درود بھیجا جاتا ھے ان سے بیعت لی نہیں جاتی انکی بیعت کی جاتی ہے..🥀
🥹اسلام یا باب الحوائج یا قمربنی ھاشمکاش مسلمان سمجھ جاتے کہ
وہ ہستیاں جن پر درود بھیجا جاتا ھے ان سے بیعت لی نہیں جاتی انکی بیعت کی جاتی ہے
2 |
جناب زاکر صاحب حضرت زین العابدین ابن حضرت امام حسینؓ جو میدان کربلا میں موجود تھے اور واقع کربلا کے بعد چالیس سال تک حیات رھے ، جنکا والد امام حسینؓ ، جنکا چچا حضرت عباسؓ ابن علیؓ ، جن کا چچا حضرت جعفرؓ ابن علیؓ ، جنکا چچا حضرت عمرؓ ابن علیؓ ، جنکا چچا حضرت عبداللہؓ ابن علیؓ ، جنکا چچا حضرت عثمانؓ ابن علیؓ ، جنکے بھائی حضرت اصغرؓ و اکبرؓ ابن حسینؓ انکے سامنے شہید ھوۓ لیکن اسلامی تاریخ میں کہیں ماتم کیا ھو قرآن و سنت و احادیث کا حوالہ دیکر بتا دو انسے سے زیادہ محبت اور رشتہ داری کس کی ھوگی شہداء کربلا کے ساتھ ؟ حضرت سیدہ بی بی زینبؓ قید کے باوجود جب بازاروں سے گزری سر ڈھانپنے کو چادر مانگتی رہی یہ کیسی محبت اہل بیت سے کہ جلسے جلوسوں اور عام زندگی میں فیشن کے نام پر ننگے سر اور کھلے سینے گھومتی آج کی بہن ، بیٹیاں ؟
اہل بیت سے محبت ھے تو اہل بیت کی سیرت کو اپناۓ ، اہل بیت کا زکر کرتے وات درو و سلام پیش کریں نا کہ ہاۓ جیسے توہین آمیز الفاظ ادا کریں ۔
جلسے جلوسوں کی بجاۓ نماز قائم کریں جو اہل بیت سے تپتے صحراؤں میں پڑھی ، قرآن پاک کی تلاوت کریں جو سیدِ سعادات حضرت امام حسین ؓ نے نیزے کی نوک پر پڑھا ، رزوہ رکھے جو بھوک و ہیاس اہل بیت نے برداشت کی حضرت امام حسین سمیت اہل بیت کے والی حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے میت پر ماتم اور چیخ کر رونے سے سخت منع فرمایا ، شہید کا ماتم کرنا سرعاً جائز نہیں ۔
یہ تو پھر سیدہ بی بی زینب کی بدعا تھی جو یزید کے دربار میں دی تھی اہل کوفی اور آلِ پزید روزِ محشر تک اس ظلم کے خلاف ماتم کرتے رھے گے،
مزید یہ کہ میدان کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے ساتھ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے چار بیٹے اور حضرت امام حسینؓ کے چار بھائی حضرت عمرؓ ابن علی ؓ ، حضرت عثمانؓ ابن علیؓ ، حضرت عبداللہ ؓ ابن علیؓ ، حضرت جعفرؓ ابن علیؓ بھی حضرت امام حسین ؓ سے پہلے شہید ھوۓ تھے اہل بیت سے یہ کیسی محبت اور کیسا فرق کہ ان چار شہداء کا کہیں زکر تک نہیں کیا جاتا ،
زاکر صاحبان قسمیں کھانا دین اسلام میں منع ھے بہت ہی ضروری ھو تب بھی قسم صرف اللہ کی اٹھانے کی اجازت ھے ، زاکر صاحبان زبانی مکالمے نا کیا کرو اپنے بیانات کو قرآن و سنت اور احادیث کا حوالہ دیکر بیان کیا کرو تاکہ سچ اور حق واضح ھو
|
@WaliZaidi3127
8 months ago
HAAYE MAZLUM IMAAM HAZRAT IMAAM ALI ALAIHISSALAM HAQ HAQ HAQ HAQ HAQ HAQ 😭😭😭
4 |