155 - Tauraat Aur Injeel - (2011) - Quran kya kehta hai

5 videos • 4,930 views • by MUHAMMAD SHAIKH تورات اور انجیل ۔ آلقرآن کیا کہتا ہے محمد شیخ کے سلسلے وار درس۔ القران کیا کہتا ھے۔ 2011 - بیان کا سال معاشرہ میں #تورات اور #انجیل کی شناخت اور نمائندگی صحیح طرح سے نہیں کی گئ ہے اور ان دونوں کو الگ الگ کتاب ظاہر کر کے #یہودیوں اور #عیسائیوں سے منسلک کر رکھا ہے - اس درس میں نہ صرف اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ تورات اور انجیل کا اصل مقام کیا ہے بلکہ ان سے متعلق بنیادی سوالات کا جواب بھی دیا گیا ہے- یہ درس الکتاب کے درس کے ساتھ منسلک کر کے دیکھنے سے زیادہ وضاحت حاصل ہوتی ہے - اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں info@iipccanada.com