ہفتہ وار مسابقہ منبر حرمین شریفین 1446
14 videos • 32 views • by Baseerat | بصیرت مركز بصيرت مكہ مکرمہ کی طرف سے ہفتہ وار انعامی مقابلہ #مقابلہ_ہفتہ_وار_اور_انعام_بھی_ہفتہ_وار تفصیلات: 🟢 ہر ہفتہ مسجد حرام اور مسجد نبوي كے خطبات جمعہ میں سے ایک ایک سوال کیا جائے گا۔ 🟢 خطبات کا اردو ترجمہ ہر جمعہ کو مرکز بصیرت کے یوٹیوب چینل، فیس بک اور واٹس ایپ چینل پر نشر کر دیا جائے گا۔ 🟢 سوال کا لنک مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق جمعہ کی شام 6 بجے ہمارے یوٹیوب چینل، فیس بک اور واٹس ایپ چینل پر دستیاب ہو گا۔ 🟢 جوابات بھیجنے کا وقت منگل کے دن 12 بجے تک رہے گا۔ 🟢 جیتنے والوں کے نام کا اعلان جمعرات کے دن شام 5 بجے کیا جائے گا۔ 🔴 مرکز بصیرت کے ساتھ شامل ہونے کیلئے مرکز کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک پیج کو فالو اور لائک کرین۔ 🌐 *YOUTUBE* https://youtube.com/@baseeratur?si=TS... 🌐 *FACEBOOK* https://www.facebook.com/baseeratur 🌐 *WHATSAPP CHANNEL* https://whatsapp.com/channel/0029Vako...