Urdu poetry/ Quotes

6 videos • 0 views • by Urdu Lectures by Misbah شاعری احساس کا ایک ایسا نام ہے جو جذبات کے سمندر میں ڈوب کر آنسوؤں کی ایک ایسی تحریر ہے جو انسان کی روح کو الفاظ کی داستان بنا دیتی ہے ۔یہ دل کے جذبے کو جنھیں ہم محبت کہتے ہیں ؛ محبت کی پہلی سانس کا عطر زندہ رکھنے کے لیے خیالات کے موتی بکھیرنے کا نام ہے