RAFLIMTS Urdu | ریفلِمٹس اُردُو | کتب خانه و معلوماتی انتظام کاری کی مفت فن آوری تک فوری رسائی

5 videos • 155 views • by RAFLIMTS دنیا بھر میں اُردُو بولنے اور سمجھنے والے لائبریری وانفارمیشن مینجمنٹ ٹیکنالوجیز کے پیشہ ورافراد، طلباء و طالبات، محققین اورعلم دوست کارکنوں کے لئے لائبریری و انفارمیشن مینجمنٹ ٹیکنالوجیز بلخصوص فری و اوپن سورس سسٹمز و ٹیکنالوجیز کی ترتیب، تنصیب، اور ترکیب کے ساتھ ساتھ اسکے عملی و انتظامی امور کی مکمل تربیت اردو زبان میں فراہم کرنے کےلئے