Drama Time | BTL tv

34 videos • 166 views • by BTL TV We are presenting you such improvisational dramas which will lead to the development of the nation by creating awareness in our nation. We believe that the drama "Kyun" series will clearly show the trap that is being laid for our daughters and through these dramas our girls will be traind better and we as a nation will be able to protect our girls. We hope you will definitely be a part of this project by sharing your positive feedback with us. بی ٹی ایل ٹی وی آپ کے لیے ایسے اصلاحی ڈرامے پیش کر رہا ہے جو ہماری قوم میں بیداری پیدا کر کے قوم کی ترقی کا باعث بنیں گے۔ ہمیں یقین ہے کہ ڈرامہ "کیوں" سیریز ہماری بیٹیوں کے لیے بچھائے جانے والے جال کو واضح طور پر دکھا سکے گی اوران ڈروموں کے ذریعے ہماری بچیوں کی بہتر تربیت ہوگی اورہم بحیثیت قوم اپنی بچیوں کو تحفظ فراہم کرسکیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ ہمارے ساتھ اپنی مثبت رائے کا اشتراک کرکےآپ اس پروجیکٹ کا ضرور حصہ بنیں گے۔