Daagh/ Jo ruh Tadpa Se | داغ ،جو روح تڑپا دے | 2023

13 videos • 98 views • by BTL TV Daagh/ Jo ruh Tadpa Se | داغ ،جو روح تڑپا دے | 2023 "داغ "ایسے داغ جو ہماری زندگی برباد کر دیتے ہیں مگر صاف نہیں ہوتے اکثر یہ داغ ہمارے اپنے لگائے نہیں ہوتے بلکہ کسی اور کے لگائے ہوتے ہیں ہماری قوم کی بچیوں کی زندگیوں پر یہ داغ غیر قوم کے کچھ افراد لگا دیتے ہیں اور ہماری بچیوں کی زندگی ان داغوں کو دھوتے دھوتے ختم ہو جاتی ہے ہن داغوں سے پاک زندگی کیسے رکھی جا سکتی ہے کیسے ہم سب کو اپنے ان بیٹیوں کے داغوں کو مٹانے کی ضرورت ہے انہیں مندمل کرنے کی ضرورت ہے ان داغوں سے بچانے کی ضرورت ہے اسی مدعے کو لے کر ہم نے یہ پروگرام تیار کیا ہے جس کا نام رکھا ہے "داغ "امید ہے اپ کو یہ پروگرام پسند ائے گا۔ "Stains" such stains that ruin our lives but are not cleaned, often these stains are not applied by us, but by someone else. The life of girls ends by washing away these scars. How can a life be kept free from scars? How we all need to erase the scars of our daughters. With this in mind we have prepared this program named "Dagh" Hope you will like this program.