Islam and Science
17 videos • 53 views • by TARIQ IQBAL SOHDERVI قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ بلاگ کو وزٹ کرنے والے تمام افراد کو میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ طارق اقبال سوہدروی