Fikr-e-Vatan

5 videos • 467 views • by Sabeel Podcast ABOUT THE FIKR-E-VATAN SERIES: Facing unprecedented opportunities and challenges, India’s Muslim youth are looking for sound Islamic perspectives that can help them chart the future of their engagement with their country. This series seeks to offer such perspectives on various issues including history and current affairs. Presented by: Sabeel Podcast Concept and Research: Centre for the Study of Islamic Civilization and India فکر وطن سیریز کے بارے میں: بے سابقہ مواقع اور چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے ہندوستان کے مسلمان جوان ایسے اسلامی نقطۂ نظر کی تلاش میں ہیں جو یہ طے کرنے میں ان کی مدد کرسکے کہ مستقبل میں ان کا اپنے ملک سے کس نوعیت کا رابطہ ہونا چاہئے۔ یہ سیریز مختلف موضوعات منجملہ تاریخ اور حالات حاضرہ کے متعلق اسی نقطۂ نظر کو پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔ پیش کش: سبیل پاڈکاسٹ فکر اور تحقیق: مرکز برائے مطالعات تمدن اسلامی و ہند