اس چینل میں آپ کو پڑھائی سے متعلق معلوماتی ویڈیوز ملیں گی۔ ہم آپ کو تعلیمی، پیشہ ورانہ، علمی اور تکنیکی چیزوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں۔ ہم آپ کو حالات حاضرہ سے آگاہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
ہم آپ کو تعلیمی میدان میں تازہ ترین رجحانات کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ کریں گے۔
مزید یہ کہ یہ چینل آپ کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ آپ کی پیشہ ورانہ زندگی میں بھی رہنمائی کرے گا۔ حوصلہ افزا ویڈیوز، تعلیمی ویڈیوز، پیشے اور کیرئیر کاؤنسلنگ، گس پیپرز، مختلف مضامین کے نوٹس، اسلامی ویڈیوز لیکچرز، تفریحی پروگرام اور بہت سی مزید ویڈیوز۔