بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ | شاہِ شریعتم علیؑ ♥️ | پیرِ طریقتم علیؑ♥️ | حق بہ حقیقتم علیؑ❤️
کیا ہوا جو میں بہت غریب ہوں
اپنے مولا(ع) کے تو میں قریب ہوں
سال بھر نمک سے روٹی کھاؤں گا
پھر بھی کربلا ضرور جاؤں گا
وہ دن کبھی تو آئے گا
وہ کربلا بلائے گا
حُسین(ع) اپنے عاشقوں کا دِل نہیں ہے توڑتا
دل میں حُسین(ع)
جاں میں حُسین(ع)
ایّامِ حُسین(ع)
ایّامِ حُسین(ع)
Subscribe my YouTube Channel
🙏
#चैनल_को_सब्सक्राइब_करें_और_घंटी_ज़रूर_दबाएं