AMEL- Alliance For Meaningful Education and Learning (www.amel.pk)
ہمارا بنیادی مقصد والدین ، اساتذہ اور سکول پرنسپل یا ڈائریکٹرز کو سکھانا ہے کہ انہوں نے بچوں کی تربیت ، کردار سازی اور بہتر تعلیمی معاونت کیسے کرنی ہے۔ اس مقصد کے لیے یوٹیوب چینل کے علاوہ ویب سائٹس اور تین مختلف میگزین اس کام میں ہمارا راستہ ہیں۔
ماہنامہ امی ابو والدین کے لیے میگزین ہے کہ انہوں نے بچوں کی تربیت اور تعلیم میں معاونت کیسے کرنی ہے۔
ماہنامہ اچھے بچے بچوں کا تعلیمی میگزین ہے اس میں وہ لائف سکلز اور تعلیم کے بارے میں پڑھتے اور سیکھتے ہیں۔
ماہنامہ تعلیمی قیادت سکول پرنسپل اور ڈائریکٹرز کے میگزین ہے جس میں وہ جان سکتے ہیں کہ ایک سکول کو بہتر انداز میں کیسے چلانا ہے اور بچوں کو بہتر تعلیم کیسے دینی ہے۔