السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ناظرین کرام میرا یوٹیوب نورانی چینل اس کو میں نے خاص کر اس لیے بنایا ہے کہ اس پر نعت اور تقریر اور دینی مسائل ڈالوں تاکہ اس چینل کے ذریعے سے آپ تک دینی معلومات آپ تک پہنچ سکے تو اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور زیادہ سے زیادہ لائک کریں فالو کریں شئیر کریں کمینٹ کریں میں محمد نسیم رضا برکاتی واحدی رضوی نوری ہے