یہ اسلامی چینل صرف اسلام کے بارے میں مستند معلومات پہنچانے کے لیے ہے
آپ قرآن، حدیث، فقہی مسائل وغیرہ کے بارے میں باآسانی علم حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ اپنے ایمان کو تازہ کریں اور اللہ کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کریں
ویڈیوز عالمی شہرت اسلامی یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند کے فاضل مفتی عبد الرحمٰن کی ہیں
چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے نشان کو دبائیں تاکہ آپ ہماری نئی ویڈیوز سب سے پہلے حاصل کر سکیں۔ آپ اپنے سوالات کمنٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں۔
جزاک اللّٰہ خیرا
✒️ مفتی عبد الرحمٰن قاسمی دھلی
This is an Islamic channel, it is only to convey authentic information about Islam
You can easily acquire knowledge about Quran, Hadith, jurisprudence issues etc. Here you can renew your faith and establish a strong relationship with Allah
The videos are by Fazil Mufti Abdurrahman of world famous Islamic University Darul Uloom Deoband
Please like and subscribe the channel
You can ask your questions in the comment box
Joined 17 May 2021