Channel Avatar

Agri kissan pakistan @UCvRIUnNA4s432FJ0fuuI1Ug@youtube.com

10K subscribers - no pronouns :c

بسم اللہ الرحمن الرحیم ( شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام س


About

بسم اللہ الرحمن الرحیم ( شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے
اللہ بے شک پتھر میں کیڑے کو رزق پہنچانے والا قادر و قوی ہے
دوستوں اس چینل پہ انشااللہ آپ دوستو کو پاکستان کی زراعت، کسان کے مسائل، انکا حل، کسان کے لیے حکومتی زرعی پالیسی، پیکج، اعلانات، کسان نیوز، فارمنگ، کسان زرعی بیٹھک، گاوں کی زندگی، سرسبز کھیت، مال مویشی، پرندے ، لائیو سٹاک، فارمنگ ، پنجاب کے لوگ ، پنجاب کی ثقافت، کسان کی زندگی، پنجاب لینڈ ریکارڈ،
# agri kisan pakistan
# dap subsidy
# punjab agriculture pakistan
# pakistani agriculture
# village life
# kisan viral news
# kisan online
# Farming
# poultry farming
Punjab pakistan, agriculture, farming, dap
Soha awan
Sadaf
Zanib ch
#dap Subsidy new updat
Kisan online
زراعت منسڑز، زرعی افسران کے موقف
بزرگ کسانوں کے تجربے ، تجزیئے
سنیئے کسانوں کے منفرد چینل پہ اپنے ملک کی زراعت کو پرموٹ کیجئے ، چینل کو سبسکرائب کیجئے شکریہ،
وٹس ایپ رابطہ 923446727587

آپ کا بھائی ، طالب دعا ۔آپ کا خادم پاکستان کا خادم
)چوہدری محمد اعظم چٹھہ(