نعت کی عادت ہمیں جنت تلک لے جائگی
تم کتابوں میں حوالہ ڈھونڈھ تے رہ جاؤگے☺
کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسولﷺ کی
جنت میں لے کے جائگی چاہت رسولﷺ کی
پوچھے جو دین و ایماں نکیرین قبر میں
اس وقت میرے لب پہ ہو مدحت رسول ﷺ کی
Contact📞 8406917958
Wathsssp 8406917958