Channel Avatar

Ask Muslim Teacher @UCsFx7C__hXEhQCTrqyyfMNg@youtube.com

2.7M subscribers - no pronouns :c

السلام و علیکم اس چینل کا مقصد آپ لوگوںکی مشکلات کو سامنے ر


About

السلام و علیکم
اس چینل کا مقصد آپ لوگوںکی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں آپکی رہنمائی کرنا ہے۔ اور آپکو ایسے مجرب وظائف بتانا ہے جسے آپکی تمام مشکلات اللہ کے فضل سے دور ہوجائیں۔اور طِبّ نبوی سے آپکے جتنے بھی جسمانی مسائل ہیںانکا علاج کیا جاسکے۔ امید ہے کہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا، اور اگر کسی بھائی بہنوں کو کوئی مسئلہ پوچھنا ہوتو وہ ہمیں ان باکس کرکے بھی پوچھ سکتے ہیں۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کرلیں تاکہ میری ھر ویڈیو کی الرٹ خود بخود آپ تک پہنچ جائے۔
اور ایسی ویڈیو کو شیئر کرکے مئستحق لوگوں تک پہنچھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ حاصل کرسکتیں اور آپ کے لئے بھی یہ ثواب کا کام صدقہ جاریہ بن جائے۔
جزاک اللہ۔
ابوحسان۔