Channel Avatar

[object Object] @UCrt4ixwWi5ffmXAUPw-a3Bg@youtube.com

7.5K subscribers - no pronouns :c

📖 "أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ" (اللہ کی اطاع


About

📖 "أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ"

(اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو)

✨ حق کی پہچان – Salfi Official ✨

کیا ہم واقعی دین حق پر ہیں؟
کیا ہمارا عقیدہ اور عمل قرآن و سنت کے مطابق ہے؟
اگر آپ بھی سچ کی تلاش میں ہیں، تو "Salfi Official" آپ کے لیے حاضر ہے!

یہاں آپ کو ملیں گے:
✅ قرآن و سنت کی روشنی میں خالص دین
✅ بدعات اور خرافات سے پاک عقیدہ
✅ مواحد علماء کرام کے بیانات

یہ چینل نہ شہرت کے لیے، نہ پیسوں کے لیے! ہمارا مقصد صرف اللہ کی رضا اور حق کی دعوت ہے۔

📢 آپ سے گزارش ہے:
✔️ خود بھی سچ کو پہچانیں اور عمل کریں۔
✔️ اس نیک دعوت کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

تو دیر مت کریں، ابھی "Salfi Official" سے جُڑیں!

📖 اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
"أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ"

━─━ ❖ ━─━
✨ Muhammad Aamir Salfi ✨
━─━ ❖ ━─━

🔔 سبسکرائب کریں اور حق کی روشنی کو آگے پھیلائیں!