السلام علیکم تمام دوستوں کو میرا سلام
میں ناران کا مقامی بندہ ہوں اور ناران کاغان کے حوالے سے ہر روز ولاگ بناتا ہوں
میرا یوٹوب پر کام کرنے کا مقصد اپنے خوبصورت پاکستان کے خوبصورت مقامات ناران کاغان اور اس کی خوبصورت وادیاں
گلگت ھنزہ سکردو روڈ کے حوالے سے اور ہوٹلز کے حوالے
اپنے پاکستانی بہن بھائیوں اور غیر ملکی دوستوں کو معلومات فراہم کرنا
اور اپنے خوبصورت وادی ناران کاغان کو پوری دنیا میں پروموٹ کرنا
اپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپ مجھے سپورٹ کریں پلیز